قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 376 of 1460

قندیل ہدایت — Page 376

376 of 1460 ۳۴ سے کی اور وہ صلیب پر سے اتارے گئے اور ان کا معالجہ کیا گیا۔مگر آن دو آدمی مر گئے اور ایک شخص اچھا ھو گیا۔حضرت عیسی تین چار گھنٹے بعد صلیب سے اتار لیے گئے تھے اور ھر طرح پريتين هو سكتا هے ـ که وه زنده هی رات کو وہ لحد نکال لیے گئے اور وہ مخفی اپنے مریدوں کی حفاظت میں رھے۔حواریوں نے ان کو دیکھا اور ملے اور پھر کسی وقت اپنی موت گئے۔بلا شبه ان کو یہودیوں کی عداوت کے خوف سے - - نهایت مخفی طور پر کسی نا معلوم مقام میں دفن کر دیا ھوگا جو اب تک نا معلوم ھے اور یہ مشہور کیا گیا ھوگا کہ وہ آسان پر حضرت موسی کی وفات کے وقت بھی نهایت شبه تها که بنی اسرائیل جو پہاڑوں اور جنگلوں میں پھرتے پھرتے اور دشمنوں لڑتے لڑتے حضرت موسیٰ کے ھاتھ سے نہایت تنگ ہو گئے حضرت موسی کی تلاش کے ساتھ کیا کریں گے اس لیے کہ ان کو بھی ایک پہاڑ کی کھوہ میں ایسے نامعلوم مقام میں دفن کیا گیا تها که آج تک کسی کو اس کا پتہ معلوم نہیں هوا - چنانچه توریت کی پانچویں کتاب میں لکھا ھے ، کہ پس موسی بنده خداوند در آنجا بزمین معه آب موافق قول خداوند وفات کرد او را در دره زمین معه آب برابر بيت يعور دفن کرد هیچ کس از مقبره او تا به امروز واقف نیست - حضرت علی مرتضی کا جنازہ بھی خوارج کے اسی طرح مخفی طور پر دفن کیا گیا تھا۔حالاں کہ خوارج کا خوف به نسبت یہودیوں کے بہت کم تھا اور اسی طرح بعض لوگوں نے حضرت علی مرتضی کی نسبت بھی کہا تھا کہ وہ آسمان پر چلے گئے خوف سے اب ھم کو قرآن پر غور کرنا چاهیے که اس میں کیا لکھا ھے۔قرآن مجید میں حضرت عیسی کی وفات کے متعلق چار جگه