قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1239 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1239

1259 01 1400 سدا اہل تحقیق سے دل میں بل ہے حدیثوں پر چلنے میں دیں کا خلل ہے فتاووں پہ بالکل مدارسل ہے ہر اک رائے قرآن کا نعم البدل ہے کتاب اور سنت کا ہے نام باقی خُدا اور نبی سے نہیں کام باقی جہاں مختلف ہوں روایات باہم کبھی ہوں نہ سیدھی روایت سے خوش ہم جسے عقل رکھے نہ ہرگز مسلم اُسے ہر روایت سے سمجھیں مقدم سب اس میں گرفت چھوٹے بنے ہیں سمجھ پر ہماری یہ پر پڑے ہیں کرنے غیر گر بت کی پوجا تو کافر جو ٹھہرائے بیٹا خدا کا تو کافر مجھے آگ پر بہر سجدہ تو کافر کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں پرستش کریں شوق سے جسکی چاہیں نبی کو جو چاہیں خدا کر دکھا ئیں اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں مزاروں پر دن رات نذریں چڑھائیں شہیدوں سے جا جا کے نہیں دعائیں نہ تو جی میں کچھ خلل اس سے آئے نہ اسلام بگڑے نہ ایسان جائے محال پسندی مشرک اور دعوئی تو جید