قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1003 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1003

Alsiraat-us-savi 1003 of 1460 - 409 - Syed Subtain Sersavi نیز اس بیان کے بعد یہ بھی معلوم ہو گیا۔کہ محی الدین عربی کا یہ کہنا کہ مرئی صورت میں شبیہ رسول ہے اور خلق اور سیرت میں ان سے کتر غلط ہے۔اور روایات صحیحہ کے مخالف۔اور محض قیاس سے مستنبط کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ آنحضرت سے خلق میں کوئی سادی نہیں کے ار سکتا کیونکہ خدا ان کو خلق عظیم پر محیط فرماتا ہے۔اور دوسرا شخص اس پر پہنچ نہیں سکتا اور یہ قیاس صریح البطلان ہے۔اور نتیجہ بالعکس ہے۔کیونکہ مری نفس رسول ہو منظر اوصات رسول و نائب خاص در سول اور آیا نہ کمالات رسول ہے۔اور ظہور اندار محمدی داد صات به کمالات محمد ی اس جناب پر موقوف ہے۔پس چاہئے کہ وہ ہم شکل اہم نام و هم کیست و بجز و نور محمیری تعلق اور سیرت میں بھی مشکل محمد ہو بلکہ ایسا ہونا ضروری و لازمی ہے۔کیونکہ اختلاف توارث صفات باطنیہ خلق دسیرت و کمالات و اوساعت کا ناده د نوارث شکل و صورت ظاہر یہ کالیپس ضرور یہی صحیح ہے۔یہ بحکم خود آنحضرت مہدی علق اسی طرح معلق میں بھی شبیہ رسول ہیں۔اور یہ سلم و محقق ہے بہر معلق رسول و باطن پیغمبر ہ قرآن ہے جیسا کہ جناب اقسم المومنین عائشہ سے مروی ہے کہ جب ان سے دریافت کیا گیا۔سر علی محمدی جو فلق عظیم ہے کیا ہے ؟ فرمایا مخلقة القران " آپ کا خلق قرآن ہے۔اور معنی اس جملے کے واضح ہیں کہ جو قرآن میں علما وہ تعلیمی موجود ہے۔وہ باطن پیغمی میں عملا موجود تھا۔اور معارف و علوم و اخلاق و اوصاف حمیدہ آپؐ کے اوصات باطنیہ تھے۔اور قرآن مجموعه جمیع محامد اوصاف و فضائل اخلاق و معارف و مدرکات ہے۔پس جو کچھ قرآن میں ہے۔سب باطن مہدی آخر الزمان میں ہے۔اور احاطہ اس پر ممکن نہیں ہاں عرف شناخت کے لئے بعض امور آئندہ ابواب میں مذکور ہوں گئے۔اور متفرش طور پر تمام ابواب میں معلوم ہوں گے : انم اتے کہ یہاں مناسب ہے بعض سنن انبیاء کا ذکر بھی کریں۔تا کہ باب کی ن ملتا بواری تکمیل ہو جائے، اگر چہ اجمالی طور پر تو میں کہا جا سکتا یہی کہا بکہ ثابت ہے۔کہ تمام سنین مجمع انبیاء اسی جناب میں جمع ہیں۔مگر یہاں بعض خاص سن کا ذکر آئے گا۔جن میں تشبیہ صدی با انبیاء ضروری ہے۔اور بعض باب معجزات میں مذکور ہوں گی : جناب ابو بصیر صادق آل محمد سے روایت کرتے ہیں۔فی صاحب مدا ہے۔www۔hubeali۔com admin@hubeali۔com