قندیل ہدایت — Page 681
681 of 1460 و من يقنت ٢٢ ۷۲۱ الاحزاب ۳۳ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيْهِ وَ تَخْشَى اپنے دل میں وہ بات چھپا رہے تھے جسکو اللہ ظاہر کرنے والا تھا اور تم لوگوں سے ڈرتے تھے حالانکہ اللہ ج النَّاسَ وَ اللهُ اَحَقُّ أَنْ تَخْشُهُ فَلَمَّا قَضَى ہی اس کا زیادہ مستحق ہے کہ اس سے ڈرو۔پھر جب زید زَيْدُ مِنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَكَهَا لِكَيْ لَا نے اس سے تعلق ختم کر دیا یعنی اسکو طلاق دے دی تو يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَج فِي اَزْوَاجِ ہم نے اسے تمہاری زوجیت میں دیدیا تاکہ مومنوں کے أَدْعِيَا بِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا انکے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں کے ساتھ نکاح کرنے کے بارے میں جب وہ بیٹے ان سے اپنا تعلق ختم کر لیں یعنی طلاق دے دیں کچھ تنگی نہ رہے اور اللہ کا حکم واقع ہو کر رہنے والا تھا۔مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِيْمَا فَرَضَ الله ۳۸۔پیغمبر پر اس کام میں کچھ تنگی نہیں جو اللہ نے ط لَه سُنَّةَ اللهِ فِي الَّذِيْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلُ انکے لئے مقرر کر دیا۔اور جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں ان میں بھی اللہ کا یہی دستور رہا ہے۔اور اللہ کا حکم نمبر کا وَ كَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدَرًا مَقْدُوْرًا ۳۸ تھا۔الَّذِينَ يُبَلِّمُونَ رِسَلَتِ اللَّهِ وَ يَخْشَوْنَهُ ۳۹۔یعنی ان پیغمبروں میں جواللہ کے پیغام جوں کے توں پہنچاتے اور اس سے ڈرتے اور اللہ کے سوا کسی وَلَا يَخْشَوْنَ اَحَدًا إِلَّا اللَّهَ وَكَفَى بِاللهِ سے نہیں ڈرتے تھے۔اور اللہ ہی حساب کرنے کو حَسِيبًا : کافی ہے۔۔مَا كَانَ مُحَمَّدُ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رَجَالِكُمْ ٣٠ محمد لم تمسمارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں ہیں لیکن اللہ کے پیغمبر اور نبیوں کی مہر یعنی وَلَكِنْ رَّسُوْلَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَ كَانَ سلسلہ بہوت کو ختم کر دینے والے میں اور اللہ ہر چلنے سے اللهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا ل واقف ہے۔منزل ۵ Presented by www۔ziaraat۔com