قندیل ہدایت — Page 35
531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 35 of 1460 2 سموئیل باب 11 آیت 45 تا 27 یھود نے حضرت مسیح کی دادیوں نانیوں کو زنا کار قرار دیا) تفسير القمي الجزء الثانى سورة التحريم شان نزول سورة التحريم (آنحضور ﷺ نے حضرت ابو بکر کی خلافت کی خبر دی ) بائیبل کے اھم حواله جات استثناء باب 21 آیت 22، 23 (جسے درخت پر لٹکایا گیا وہ خدا کی طرف سے ملعون ھوتا ھے) گلتیوں باب 3 آیت 13 (جو کوئی لکڑی پر لٹکایا گیا وہ لعنتی ھے) يوحنا باب 7 آيت 1(حضرت عیسی یھودیوں سے چھپتے رهے کیونکہ وہ ان کو قتل کرنا چاھتے تھے) متی باب 12 آیت 31 تا 40 (یوناہ نبی کا نشان) متی باب 16 آیت 4 (یوناہ نبی کا نشان) يوحنا باب 19 آیت 40،39 (نیکو دیمس پچاس سیر مر اور عود ایسی چیزوں سے بنا هوا مساله لایا ) متی باب 26 آیت 38 غم کی شدت سے میری جان نکلی جا رهی هے) يوحنا باب 12 آیت 28،27,19 (ساری دنیا اس کے پیچھے ھو چلی ، که اے باپ مجهے اس گھڑی سے بچا، اے باپ اپنے نام کو جلال بخش) مرقس باب 14 آیت 35، 36 دعا کا ذکر اور صلیب کی موت کو ٹالنے کی عرض) لوقا باب 22 آیت 42 اے باپ ! اگر تیری مرضی ہو تو اس پیالے کو میرے سامنے سے ہٹا لے) متی باب 26 آیت 36 (حضرت عیسی اس موت سے بچنے کی دعا کرتے رھے ) مرقس باب 14 آیت 32 تا 34 حضرت عیسی اس موت سے بچنے کی دعا کرتے رھے ) لوقا باب 22 آیت 40 شاگردوں کو بھی دعا کرنے کا کھا) يعقوب باب 5 آیت 15 تا 17 ایمان سے مانگی ھوئی دعاقبول هوتى هے) امثال باب 15 آیت 29 وه صادقوں کی دعا سنتا ھے) زبورباب 37 آیت 36 تا 40 راستبازوں کی نجات خداوند کی طرف سے ھے) زبور باب 17 آیت 7،6 (دعا کرتا ہوں کیونکه تو جواب دے گا ، تو اپنے دھنے ھاتھ سے اپنے پناہ گزینوں کو ان کے مخالفوں سے بچاتا ھے) 1286 1288 1290 1292 1293 1294 1295 1296 1297 1298 1299 1300 1301 1302 1303 1304 1305 1306 1307 يوحنا باب9آیت 31 1308 خدا گنهگاروں کی نہیں سنتا لیکن اگر کوئی خدا ترس هو اور اس کی مرضی پر چلے تو اس کی ضرور سنتا ھے) زبور باب 50 آیت 15 (اور مصیبت کے دن مجھے پکار میں تجھے چھراؤں گا ) متى باب 7 آیت 7مانگو تو تمھیں دیا جائے گا۔ڈھونڈو تو پاؤ گے۔کھٹکھٹاؤ تو تمھارے لئے دروازہ کھولا جائے گا) عبرانیوں باب 5 آیت 7 (يسوع نے ايك بشر کی حیثیت سے زندگی گزارنے کے دنوں میں پکار پکار کر اور آنسو بھا بھا کر 1311 خدا سے دعائیں اور التجائی کیں جو اسے موت سے بچا سکتا تھا اور اس کی خدا ترسی کی وجہ سے اس کی سنی گئی ) 1309 1310