قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 184 of 1460

قندیل ہدایت — Page 184

خر من الحكم 184 of 1460 ترجمہ فص الياسه جدیت سلام فض حكمت الحماسية شیخ کا خیال ہے کہ الیاس علیہ السلام ہی ادریس علیہ السلام میں اورین نوع سے پہلے تھے۔اللہ تعالیٰ نے مکان بلند پر اٹھالیا۔وہ وسط افلاک یعنی فلاک نجس میں ساکن ہیں۔شیخ کے خیال میں فلک سے نزول فرما کر قریہ تعلیگ کی طرف مبعوث کیے گئے۔تیل ایک بہت کا نام ہے اور بگ اُس قریے کا سلطان تھا۔بل بت سلطان کے ساتھ خاص تھا۔الیاس جو پھر ا دریش کہلائے عالم مثال میں کیا دیکھتے ہیں۔کہ کوہ قینان سمٹ گیا ہے (جو گیا نہ بمعنی حاجت سے مشتق ہے) اور اس میں سے آتشیں گھوڑا نکلا۔اس کا ساز و سامان سب آتشین تھا۔الیاس نے اُس کو دیکھا تو اس پر سوار ہو گئے۔اور ان کی شہرت نفسانی ساقط ہو گئی اور د و عقل بلا شہوت رہ گئے اور ان کو اعراض نفسانی کی چیزوں سے کوئی تعلق نہ رہا۔اس حال میں حق تعالیٰ اُن کے پاس منزہ تھا۔گویا ان کی معرفت باشد نصف رہ گئی۔اور ایک جانب کی ہوگئی۔اور تشبیہ سے اُن کی نقل منقطع ہو گئی۔اور فرشتہ صفت آدمی ہو گئے۔کیونکہ عقل جب وہم و خیال سے مجرد ہو جاتی ہے اور علم نظری ہی نظری رہ جاتا ہے تو اُس کی معرفت اپنی بھی www۔maktabah۔org