قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1298 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1298

۱۰۸۳ 1298 of 1460 يو حتا ٣٣:١٢ 1083 ۱۷ اس کے شاگردوں میں سے ایک یہوداہ اسکریوتی جس ہے لیکن بعد میں جب یسوع اپنے جلال کو پہنچا تو انہیں یاد آیا کہ یہ نے اُسے بعد میں پکڑوایا تھا شکایت کرنے لگا کہ یہ عطر اگر بیچ سب باتیں اُس کے بارے میں لکھی ہوئی تھیں اور یہ کہ لوگوں کا یہ دیا جاتا تو تین سو دینار وصول ہوتے جو غریبوں میں تقسیم کیے جا سلوک بھی اُن ہی باتوں کے مطابق تھا۔۔سکتے تھے۔اُس نے یہ اس لیے نہیں کہا تھا کہ اُسے غریبوں کا جب یسوع نے آواز دے کر لعزر کو قبر سے باہر بلایا تھا تو خیال تھا بلکہ اس لیے کہ وہ چور تھا اور چونکہ اس کے پاس تھیلی رہتی یہ لوگ بھی اس کے ساتھ تھے اور انہوں نے یہ خبر ہر طرف پھیلا تھی جس میں لوگ رقم ڈالتے تھے۔وہ اُس میں سے اپنے استعمال دی تھی۔۱۸ بہت سے اور لوگ بھی یہ سُن کر کہ یسوع نے ایک کے لیے کچھ نہ کچھ نکال لیا کرتا تھا۔بہت بڑا معجزہ دکھایا ہے اُس کے استقبال کو نکلے۔۱۹ فریسی یہ دیکھ سے یسوع نے کہا: مریم کو پریشان نہ کر۔اُس نے یہ عطر میرے کر ایک دوسرے سے کہنے لگے: ذرا سوچو تو آخر ہمیں کیا حاصل تو دفن کے لیے سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔غریب لوگ تو ہمیشہ تمہارے ہوا؟ دیکھو ساری دنیا اس کے پیچھے ہو چلی ہے۔پاس رہیں گے لیکن میں یہاں ہمیشہ تمہارے پاس نہ رہوں گا۔خداوند یسوع کا اپنی موت کی پیش گوئی کرنا اس دوران یہودی عوام کو معلوم ہوا کہ یسوع بیت عنیاہ میں ۲۰ جولوگ عید منانے کے لیے یروشلیم آئے تھے اُن میں ہے ، لہذا وہ بھی وہاں آگئے۔وہ صرف یسوع کو ہی نہیں بلکہ اعتزر کو بعض یونانی بھی تھے۔وہ فلپس کے پاس آئے جو گلیل کے شہر ۲۱ بھی دیکھنا چاہتے تھے جسے یسوع نے مُردوں میں سے زندہ کیا تھا۔بیت صیدا کا باشندہ تھا اور درخواست کرنے لگے کہ جناب !ہم ا جب سردار کاہنوں نے لعزر کو بھی مار ڈالنے کا منصوبہ یسوع کو دیکھنا چاہتے ہیں۔۲۲ فلپس نے اندر یاس کو بتایا اور پھر بنایا۔کیونکہ اُس وقت بہت سے یہودی یسوع کی طرف مائل ہو دونوں نے آکر یسوع کو خبر دی۔کر اُس پر ایمان لے آئے تھے۔۲۳ یسوع نے انہیں جواب دیا کہ ابنِ آدم کے جلال خداوند یسوع کا شاہانہ استقبال پانے کا وقت آ پہنچا ہے۔۲۴ میں تم سے سچ سچ کہتا ہوں کہ جب اگلے دن عوام جو عید کے لیے آئے ہوئے تھے یہ سُن کر تیک گیہوں کا دانہ خاک میں مل کر فنا نہیں ہو جاتا وہ ایک ہی دانہ کہ یسوع بھی پیرو فلیم آ رہا ہے، ۱۳ کھجور کی ڈالیاں لے کر اُس رہتا ہے لیکن اگر وہ فنا ہو جاتا ہے تو بہت سے دانے پیدا کرتا ہے۔۱۲ کے استقبال کو نکلے اور نعرے لگانے لگے : ہوشعنا ! مبارک ہے وہ جو خدا وند کے نام سے آتا ہے اسرائیل کا بادشاہ مبارک ہے! ۲۵ جو آدمی اپنی جان کو عزیز رکھتا ہے،اُسے کھوئے گالیکن جود نیا میں اپنی جان سے عداوت رکھتا ہے وہ اُسے ہمیشہ کی زندگی کے لیے بچائے رکھے گا۔۲۶ جو کوئی میری خدمت کرنا چاہتا ہے اُسے لازم ہے کہ میری پیروی کرے تا کہ جہاں میں ہوں وہاں میرا خادم بھی ہو۔جو میری خدمت کرتا ہے میرا آسمانی باپ اُسے عزت بخشے گا۔اب میرا دل گھبراتا ہے۔تو کیا میں یہ کہوں کہ اے باپ مجھے اس گھڑی سے بچا؟ ہر گز نہیں، کیونکہ اسی لیے تو میں آیا ہوں کہ اس گھڑی تک پہنچوں۔۲۸ اے باپ ! اپنے نام کو جلال بخش۔۲۷ ۱۴ یسوع ایک چھوٹی عمر کے گدھے کو لے کر اُس پر سوار ہو تب آسمان سے ایک آواز سنائی دی: میں نے جلال بخشا گیا جیسا کہ لکھا ہے: ۱۵ رے جیون کی بیٹی تو مت ڈر ؟ دیکھ تیرا با دشاہ آرہا ہے، وہ گدھے کے بچے پر سوار ہے۔ہے اور پھر بھی بخشوں گا۔۲۹ جب لوگوں کی بھیڑ نے جو وہاں جمع تھی، یہ سُنا تو کہا کہ بادل گر جا ہے۔دوسروں نے کہا کہ کسی فرشتہ نے اُس سے کلام کیا ہے۔۳۰ یسوع نے کہا: یہ آواز تمہارے لیے آئی ہے نہ کہ میرے لیے۔اب وہ وقت آگیا ہے کہ دنیا کی عدالت کی جائے۔اب اس دنیا کا سردار باہر نکالا جائے گا۔۳۲ لیکن جس وقت میں صلیب گا۔۳ ۶ شروع میں تو یسوع کے شاگرد کچھ نہ سمجھے کہ یہ کیا ہورہا پر اُونچا اٹھایا جاؤں گا توسب لوگوں کو اپنے پاس کھینچ لوں گا۔یسوع