قندیل ہدایت — Page 981
981 of 1460 ۱۳ 968 ملا کی ۱۳:۳ خداوند فرماتا ہے کہ تم نے میرے خلاف سخت باتیں کہی ہیں، تو بھی تم پوچھتے ہو کہ ہم نے تیرے خلاف کیا کہا ہے؟ ائم نے کہا ہے کہ خدا کی عبادت کرنا بے فائدہ ہے۔خدا ۱۴ رہائی پاتے ہیں۔خدا کا دن ۹۶۸ یقیناً وہ دن آتا ہے جو بھٹی کی مانند تپ رہا ہوگا۔تب سب مغرور اور بدکار بھوسہ کی مانند ہوں گے اور وہ کے احکام پر عمل کرنے سے ہمیں کیا حاصل ہوا اور اس کے احکام پر آنے والا دن انہیں ایسا جلا دے گا،خدا وندفرماتا ہے، کہ اُن کی جڑ عمل کر کے اور اس کے حضور ماتم کرنے والوں کی طرح جانے سے یا شاخ میں کچھ باقی نہ چھوٹے گا۔لیکن تم جو میرے نام کی تعظیم کیا حاصل ہوا؟ ۱۵ اب ہم مغروروں کو برکت والے کہتے ہیں۔کرتے ہو، تمہارے لیے آفتاب صداقت اس طرح نکلے گا کہ اس بے شک شریر خوشحال ہوتے ہیں اور خدا کی مخالفت کرنے والے کی کرنوں میں شفا ہوگی اورثم گاؤو جانے کے بچھڑوں کی طرح گودو پھاندو گے۔تب تم بدکاروں کو کچل دو گے۔اس روز جب میں تب خدا ترسوں نے آپس میں گفتگو کی اور خدا نے متوجہ ہو یہ کام کروں گا تو وہ تمہارے پاؤں کے تلوؤں کی راکھ ہوں کر اُن کی شنی اور ان کے بارے میں جو خدا سے ڈرتے اور اس کے گے۔خداوند فرماتا ہے۔نام کی تعظیم کرتے ہیں، خدا کے حضور یادگاری کا ایک دفتر لکھا گیا۔میرے بندے موسیٰ کے فرائض اور احکام کو جو میں نے ا خداوند فرماتا ہے کہ وہ میرے لوگ ہوں گے۔اس روز اسے حورب پر تمام اسرائیلیوں کے لیے دیئے ، یادرکھو۔وہ میری خاص ملکیت ہوں گے۔میں اُن پر شفقت کروں گا جیسے دیکھو اس عظیم اور ہولناک دن کے آنے سے پیشتر میں باپ اپنے خدمت گزار بیٹے پر شفیق ہوتا ہے۔۱۸ تب تم ایلیاہ نبی کو تمہارے پاس بھیجوں گا۔اور وہ والدوں کے دل اولاد “ راستبازوں اور بدکاروں میں اور خدا کی عبادت کرنے اور نہ کرنے کی طرف اور اولاد کے دل ان کے والدوں کی طرف مائل کرے والوں میں امتیاز کرو گے۔گا۔ورنہ میں آؤں گا اور ملک پر لعنت بھیجوں گا۔