قندیل ہدایت — Page 859
859 of 1460 اره و زمینه مکتوبات حصه چهارم ، دفتر انال تی دہی سے جو میں نے اللہ تعالی کے فضل سے اس مسودہ میں تحقیق کیا ہے۔644 آپ کو معلوم ہوگیا ہو گا کہ اگرچہ تمام انبیا علیہم الصلوۃ و السلام کو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طفیل میں تجلی سے کامل حصہ حاصل ہے۔لیکن معلوم ہوتا ہے کہ اس ولایت خاصہ نے ان کی امتوں کے اولیا میں اثر نہیں کیا ہے۔اور اس تجلی سے وافر حصہ حاصل نہیں ہوا ہے کیو نکہ جب ان کی اصلوں میں یہ دولت فصیل اور انعکاسی ہو تو فروع میں عکس اکس کے طریق پر کیا پہنچے۔اس معنے کا مصداق کشف صریح ہے نه استدلال عقلی اور یہ جو پہلے مذکور ہوا ہے کہ کامل تا بعد ار کمال متابعت کے سبب اپنے مقبو عموں کے کمالات منذب کرلیتے ہیں، مراد ان سے تبو عوں کے اصلیہ کمالات میں نہ کہ مطلقا تا کہ تناقض پیدا نہ ہو۔بلکہ یہ لوگ انبیا میں سے اپنے ہر ایک نبی کی مخصوصہ ولایت سے بہرہ ور ہوئے ہیں۔اور سب امتوں کے درمیان یہی اُمت تا بعداری کے سبب اس تجلی سے مخصوص ہے۔اور اس دولت عظمی سے مشرف ہے۔یہی وجہ بت کہ یہ است خیر الالم ہے۔احمد اس اُمت کے معلمانی اسرائیل کی طرح ہیں : اور اللہ تعالی بڑے فضل والا ہے۔ذيد فَضَرَ اللهِ يُرتِيهِ مَن تند یہ اللہ تعالٰی کا فضل ہے میں کم یا بتاب بخشتا ہے وَاللهُ ذُوالفَضلِ الْعَظِيمِ۔ول نے چاہا کہ اس ولایت خاصہ کے کچھ فضائل و خصائص لکھے لیکن وقت کی تنگی نے مدد نہ کی اور اند نے کوتاہی کی۔اللہ تعالی کی عنایت سے علوم و معارفت بھار کی ڈول کی طرح برس رہے ہیں۔اور عجیب نو میبا اسرار پر اطلاع بخش رہتے ہیں۔اس دانہ کے محرم اپنی اپنی استعداد کے موافق میرے بزرگوار فرزند ہیں۔اور دوسرے دوست چند روز حضور میں ہیں اور چند روز غیبت میں۔اسی واسطے کہتے ہیں کہ ولی بر چندہ ولی ہو صحابی کے درجے کو نہیں پہنچتا۔آپ کی خدمت میں حاضر ہونے کا شوق حد سے بڑھ کر ہے صحیفہ گرامی جو اس تحقیر کے نامرد فرمایا تھا اس کے پہنچنے سے مشرف ہوا اعمال کو قاصر دیکھتا بڑی بھاری نعمت ہے۔لیکن توسط احوال تمام امور میں اچھا ہے۔افراط تفریطہ کی طرح حد اعتدال سے باہر ہے۔والله مُ عَلَيْكُمْ وَعَلَى ساير من البه اور سلام ہو آپ پر اور ان سب پر جو بار ایست الهدى وانتره منابع المُ عَلَين یہ چلے اور حضرت منطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَعَلَى الِهِ الصَّوتُ والتَّسِيهات کی متابعت کو لازم پکڑا۔Marfat۔com