قندیل ہدایت — Page 857
857 of 1460 در و در دور به مکتوبات خنده چهارم دفتر اول منظر کے ہے۔بلکہ وہاں استعمال اور برہان کی گنجائش نہیں ہے۔کیونکہ حق بجانہ کے جود میں کوئی پوشیدگی اور اس کے ظہور میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے۔اور وہ تمام بدیہیات سے زیادہ روشن ہے۔اور یہ بات کھائے اُس شخص کے کہ جس کے دل میں مرض اور اس کی آنکھوں پر پودہ جو کسی پر پوست یہ انہیں ہے احتمام اشیا خو اس ظاہری سے محسوس ہیں۔اور ضروری طور پر معلوم ہے کہ ان سب کا موجود اسی ذات پاک کی طرف سے ہے جو مطلوب میں مضر نہیں ہے۔دالسلام عليكمروع ين اتَّبع الهد اور رہ سلام ہو آپ پر اور ان سب پر وہ ہدایت پر پہلے و المحرم مسابعَة المُصطَفَ عَلَيْهِ وَعَلَى اللِهِ اور حضرت لی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اشناست الصلوة والسلام انه با والمه کو لازم پکڑی ہے۔مکتوب نمبر ۲۴۸ عالی جناب مرته احسام الدین احمد کی طرف صادر فرمایا : اس بیان میں کہا نبیا علیہم الصلوۃ والسلام کے کامل تا بعد اروں کو ان کے تمام کمالات سے بطریق تبعیت کچھ نہ کچھ حصہ حاصل ہے۔اور اس بیان میں کہ کوئی نہ نینجا کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا۔اور اس امر کی تحقیق میں کو تجلی ذاتی جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حصہ میں ہے، کسی یعنی سے ہے۔اور اس کے مناسب بیان میں : al الْحَمدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدْنَا لِهَذَا وَمَا كُنَّا اللہ تعالی کی تعمد ہے میں نے ہم کو اس طرف ہدایت لنهتدي لولا أن هَدْنَا اللهُ لَقَدْ کی انکروں ہم کو ہدایت نہ کرتا تو ہم مرکز ہدایت نہ پاتے جاءَتْ رُسُلُ رَبنَا بِالْحَقِّ صَلَوات بے شک ہمارے رب کے رسول حق کے ساتھ آئے الله تعالى ونسي ته عَلَيْهِمْ وَعَلَى ہیں، ان پر اور ان کے مابعد اروں اور مردہ کاروں پر تابعدار أَتْباعِهِمْ وَأَخَوَانِهِمْ وَخَزَنَة اور ان کے امراء کے خزانچیوں پر اللہ تعال کی اسرارهم طرف سے صلوۃ و سلام ہو۔انبیائے علیہم الصلوۃ والسلام کے کامل تا بعد ار کمال متابعت اور زیادہ محبت کے باعث بلکہ محض عنایت حاشیہ منحوت سے بریان نمی یہ ہے کہ ملت سے معلول کی طرف دلیل پاپڑیں اورانی یہ ہے کہ معمول سے ملاقت کی طرف دلیل پکڑیں۔حاشیه نوعی اے سوره اعرام ، پاره دلوانا - Marfat۔com