قندیل ہدایت — Page 675
تفسیر حقانی پاره ۲۲ 675 of 1460 ۱۴ سوه اختراس و من يقنت اسلام میں ظاہر ہو کہ مخالف ہمیشہ ہے اپنی کاری گری اس کے ورثہ راضی ہوئے تھے ، آپ ہی کیوں نہ کر لیا جو بڑی کرتے آئے ہیں۔انہوں نے بہت سی جھوٹی حدیثیں بھی گھڑی خوشی سے اس کے وارث منظور کرتے۔ہیں جن سے اسلام اور پیغمبر پر بدنما دھبہ لگانا مقصود ان بے دینوں ہے تو یہ بہتان بندی کچھ بھی تعجب نہیں ہوتا ہے۔اور قرآن مجید کی تفسیر کرنے میں بھی وہ اسی روایات مگر تعجب تو اپنے بعض سیدھے سادے بھولے بھالے شامل کر دیتے ہیں کہ جن سے آیات کا مطلب الٹ پلٹ مفسرین سے ہے کہ جنہوں نے ان کی روایات کو اپنی ہو جا وے اور اسلام پر کوئی عیب لگے۔قرآن مجید میں تفاسیر میں نقل کر دیا۔اور ان کے اس کہنے سے دھوکہ بہت سے مقامات پر انہوں نے ایسا کیا ہے۔من جملہ ان کے میں آگئے کہ حدثنا فلان عن فلان - یہ حضرات تو بس اس یہاں بھی عجیب و غریب روایات گھڑی ہیں۔کسی نے حدثنا پروش ہیں، پھر نہیں دیکھتے کہ اس کے راوی کیسے کہہ دیا کہ زینب اچھے کپڑے پہنے کھڑی تھی۔پیغمبر جو ہیں اور یہ روایت کیسی ہے ؟ جو مخالفین اسلامران زید کے گھر میں گئے زینب کو دیکھ کر فریفتہ ہو گئے ! روایات یا ان سادہ لوح مفسرین کے اقوال کو آنحضرت اللهم مقلب القلوب پڑھ کر چلے آئے۔نہ مینب اس صلی اللہ علیہ وسلم پر عیب لگاتے ہیں وہ عیب در اصل لگاوٹ کو سمجھ گئی اس نے زید سے کہہ دیا۔زید کو غیرت آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کچھ بھی نہیں لگتا بلکہ اُن آئی طلاق دیدی آپ نے جھٹ پٹ نکاح کردیا بلکہ ہے اور یوں پر لگتا ہے۔نہ ہم ان بے ہودہ روایات کی نکاح کیے شوق میں آکر اس کے گھر میں گھس گئے اور اس سے صحت کے قائل ہیں نہ ان پر جو اعتراضات پڑتے ہیں ان کے ہمبستر ہوئے اور جو کسی نے پوچھا تو کہ دیا کہ میرا نکاح اس جواب کے ذمہ دار ہیں و نہیں سے آسمان پر ہو چکا ہے تخفی فی نفسک کے معنی زینب کی محبت اور اس کا عشق مراد لیا ہے۔اور بعض نے کہا مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا أَحَدٍ مِن ہے اس سے مراد یہ ہے کہ دل میں تو یہ تھا کہ زمیہ اس کو محمد تم میں سے کسی چھوڑے لیکن اس کو لوگوں سے ڈر کر ظا ہر نہیں کرتے ہیں جالِكُمْ وَلكِن رَّسُولَ اللهِ تھے اور بظا ہر زید کو کہتے تھے کہ اس کو طلاق نہ دے۔زید کے بھی نہیں لیکن معاذ الشر معاذ اللہ ہی علیہ السلام پر کیا کیا بہتان وَخَاتَمَ النَّبِينَ وَكَانَ اللهُ بِكُل اور سب ہوں کہ اللہ کے رسول ہیں اور ژی ہر عليما ف يايها اله ياَيُّهَا الَّذِينَ أم باندھے ہیں۔زینب تو آپ کی پھوپی زاد بہن تھی ، لڑکپن سے آپ کے سامنے ہوئی تھی اور کون عورت تھی کہ جو حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پردہ کرتی تھی۔پھر کیا آج ہی حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے زینب کو دیکھا تھا۔اور اگر ابتدار سے محبت تھی تو زید سے کیوں نکاح کر وایا جو بمشکل اذكر وا الله ذكرا كثيرات و بات جانتا ہے الله کو بہت ایمان دارو ! کیا کرو اور بر خلاف محققین مفسرین کے اللہ ان کو جزا، خبر دے انہوں نے اس مقام پر ہمارے موافق معنے لکھتے ہیں۔ابن کثیر نے ان روایات پر ذرا بھی کے پر۔ذرا توجہ کی اور کہ دیا کہ یہ چھوڑ دینے کے قابل ہیں مہ