قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 171 of 1460

قندیل ہدایت — Page 171

171 of 1460 174 + ور قرآن نہ اس کی تصریح کرتا ہے کہ الل ان کو جسم وروح کے ساتھ کہ و زمین سے اٹھا کر آسمانوں پر کہیں لے گیا اور نہ ہی صاف کہتا ہے کہ انہوں نے زمین پر طبعی موت پائی۔اور صرف ان کی روح اٹھائی گئی۔اس لیے قرآن کی بنیاد پر نہ توان میں سے کسی ایک پہلو کی قطعی نفی کی جاسکتی ہے اور نہ اثبات " القرآن کی مندرجہ بالا دونوں عبارتوں پر مولانا مودودی کے مخالفین حضرات کی طرف سے دو قسم کے افتراسات کیے گئے ہیں۔تفہیم القرآن کی عبارت پر پہلا اعتراض پہلا اعتراض یہ کیا گیا ہے کہ ان دونوں عبارتوں میں قرآن کریم کی بنیاد پر حضرت علیمی علیہ السلام کے جسمانی به نفع سے انکار کیا گیا ہے۔حالانکہ حضرت میت کے جسمانی وقع پر پوری امت کا اجماع ہو چکا ہے، اور تمام امت میں متواتر ی تقسیم کیا گیاہے ایسے متواتر اور اجماعی مسائل سے انکار کرنا کسی مومن کے شایان شان نہیں ہے اور نہ کوئی شخص ایسے متواتر مسائل سے انکانہ کرتے ہوئے مسلمان رہ سکتا ہے۔دوسرا اعتراض اور دوسرا اعراض ان عبارات کے مضمون پر یہ کیاگیا ہے کہ مذکورہ عبارتوں کے مضمون میں اگرچہ حضرت مسیح علیہ السلام کے رقبع جمانی سے انکار تو نہیں کیاگیا ہے مگر اس کی تصریح فی القرآن سے انکار ضرور کیا گیا ہے۔حالانکہ جین طرح اس مسئلہ کا یہ جزر قطعی اور یقینی اور متواترات میں شمار کیا گیا ہے کہ وہ حضرت مسیح کے لیے رفع سیمانی ثابت ہے یا اسی طرح اس کا یہ جز بھی یقینی اور متواترات میں شمار کیا گیا ہے i