قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 170 of 1460

قندیل ہدایت — Page 170

170 of 1460 باب سوم حضرت علی علیہ السّلام کا رفع جانی اور اس کی تصریح فی القرآن یہ مسئلہ بھی ان نزاعی اور اصولی مسائل میں رکھا گیا ہے جن کے بارے میں معین علمی حلقوں کی طرف سے مولانا مودودی کو مطعون اور ستم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔تفہیم القرآن ج ص ۲۱ ، حاشیہ 96 میں حضرت علی علیہ اسلام کے زریع سیانی کے متعلق مولانا مودودی نے لکھا ہے کہ : و قرآن کی روح سے زیادہ مطابقت اگر کوئی طرز عمل رکھتا ہے تو جدہ صرف یہی ہے کہ رفع جسمانی کی تصریح سے بھی اجتناب کیا جائے۔اور موت کی تصریح سے بھی بلکہ مسیح علیہ السلام کے اٹھائے جانے کو اللہ تعالیٰ کی قدرت قاہرہ کا ایک غیر معمولی ظہور سمجھتے ہوئے اس کی کیفیت کو اسی طرح مجمل چھوڑ دیا جائے جس طرح خود اللہ تعالیٰ نے مجمل چھوڑ دیا ہے۔اسی حاشیہ 190 میں مولانا نے یہ بھی تحریر فرمایا ہے۔