قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1359 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1359

٩٩٩ 1359 of 1460 متی ۱۰:۲۵ 999 بجلی مشرق سے چمک کر مغرب تک دکھائی دیتی ہے ویسے ہی پس جاگتے رہو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تمہارا خداوندکس این آدم کا آنا ہوگا۔۲۸ جہاں مرا ہوا جانور ہوتا ہے وہاں گدھ بھی دن آئے گا۔۴۳ لیکن یا درکھو کہ اگر گھر کے مالک کو معلوم ہوتا کہ چور رات کو کس وقت آئے گا تو وہ جاگتا رہتا اور اپنے گھر میں نقب جمع ہو جاتے ہیں۔۲۹ اُن دنوں کی مصیبت کے بعد سورج ایک دم تاریک ہو جائے گا، اور چاند کی روشنی جاتی رہے گی ؟ آسمان سے ستارے گرنے لگیں گے، اور آسمان کی قوتیں ہلا دی جائیں گی۔۳۰ نہ لگنے دیتا۔۴۴ اس لیے تم بھی تیار رہو کیونکہ ہو کیونکہ جس وقت تمہیں گمان بھی نہ ہوگا ا بن آدم آجائے گا۔۴۶ ۴۵ پھر وہ وفادار اور ہوشیار خادم کون سا ہے جسے اُس کے مالک نے اپنے گھر کے نوکر چاکروں پر مقرر کیا تا کہ انہیں وقت پر کھانا دیا کرے؟ وہ خادم بڑا مبارک ہے اگر اُس کا مالک آکر اُسے ایسا ہی کرتے پائے۔۷ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ وہ اپنی ساری ملکیت کی دیکھ بھال کا اختیار اُس کے سپر د کر دے گا۔اس وقت ابن آدم کا نشان آسمان پر دکھائی دے گا اور ۴۸ لیکن اگر وہ خادم بُرا نکلے اور اپنے دل میں کہنے لگے کہ میرے اگر پر تب دنیا کی سب قومیں چھاتی پیٹیں گی اور ابنِ آدم کو آسمان کے مالک کے آنے میں ابھی دیر ہے ۴۹ اور اپنے ساتھیوں کو مارنے بادلوں پر عظیم قدرت اور جلال کے ساتھ آتے دیکھیں گی۔۳۱ اور پیٹنے لگے اور شرابیوں کے ساتھ کھانا پینا شروع کر دے ۵۰ اور اُس وہ اپنے فرشتوں کو نرسنگے کی تیز آواز کے ساتھ بھیجے گا اور وہ اس کا مالک کسی ایسے دن جب کہ خادم کو اس کے آنے کی امید نہ ہو کے برگزیدہ لوگوں کو چاروں طرف سے یعنی آسمان کے ایک اور کسی ایسی گھڑی جس کی اُسے خبر نہ ہو واپس آجائے تو وہ اُسے میرے سے دوسرے سرے تک جمع کریں گے۔کوڑوں سے پٹوا کر ریا کاروں کے ساتھ بند کر دے گا جہاں وہ روتا ۳۲ ب انجیر کے درخت سے یہ سبق سیکھو۔جوں ہی اُس کی اور دانت پیتا رہے گا۔ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور پتے نکلتے ہیں تم جان لیتے ہو کہ گرمی کا موسم آنے والا ہے۔۳۳ اسی طرح جب تم ان باتوں کو ہوتا دیکھو گے تو جان لو گے کہ وہ نزدیک ہے بلکہ دروازہ ہی پر ہے۔۲۵ دس کنواریوں کی تمثیل اُس وقت آسمان کی بادشاہی اُن دس کنوار یوں کی مانند ہوگی جو اپنے چراغ لے کر دُلہا سے ۲ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ جب تک یہ سب کچھ نہ ہوئے اس ملاقات کرنے نکلیں۔اُن میں سے پانچ بیوقوف اور پانچ منظمند اور نسل کا خاتمہ نہ ہو گا۔۳۵ آسمان اور زمین تل جائیں گے لیکن میری تھیں۔جو بیوقوف تھیں انہوں نے چراغ تو لے لیے لیکن اپنے ساتھ تیل نہ لیا۔۴ مگر جو عقلمند تھیں انہوں نے اپنے چراغوں کے باتیں کبھی نہ ٹیلیں گی۔۳۷ نامعلوم دن اور وقت علاوہ وہ کپتیوں میں تیل بھی اپنے ساتھ لے لیا۔دُلہا کے آنے میں ۳۶ وہ دن اور گھڑی کب آئے گی یہ کوئی نہیں جانتا۔نہ تو دیر ہوگئی اور وہ سب کی سب اونگھتے اونگھتے سوگئیں۔آسمان کے فرشتے جانتے ہیں نہ بیٹا ، صرف باپ ہی جانتا ہے۔آدھی رات ہوئی تو شور مچ گیا کہ دُلہا آ گیا ہے اُس سے جیسا توح کے دنوں میں ہوا تھا ویسا ہی ابن آدم کی آمد کے ملنے کے لیے آ جاؤ۔وقت ہوگا۔۳۸ کیونکہ طوفان سے پہلے کے دنوں میں لوگ ے اس پر سب کنواریاں جاگ اُٹھیں اور اپنے اپنے چراغ کھاتے پیتے اور شادی بیاہ کرتے کراتے تھے۔فوج کے کشتی میں جلانے لگیں۔بیوقوف کنواریوں نے عقلمند کنواریوں سے کہا: اپنے داخل ہونے کے دن تک یہ سب کچھ ہوتا رہا۔۳۹ نہیں خبر تک نہ تیل میں سے کچھ ہمیں بھی دے دو کیونکہ ہمارے چراغ بجھے جارہے تھی کہ کیا ہونے والا ہے، یہاں تک کہ طوفان آیا اور اُن سب کو بہا ہیں۔لے گیا۔ابن آدم کی آمد بھی ایسی ہی ہوگی۔۴۰ اُس وقت دو آدمی ۹ عظمند کنواریوں نے جواب دیا نہیں، شاید یہ تیل ہمارے کھیت میں ہوں گے، ایک لے لیا جائے گا اور دوسرا چھوڑ دیا جائے اور تمہارے دونوں کے لیے کافی نہ ہو۔بہتر ہے کہ تم کان پر جا کر گا۔ا دو عورتیں چکی پیستی ہوں گی۔ایک لے لی جائے گی اور اپنے لیے تیل خرید لو۔" دوسری چھوڑ دی جائے گی۔جب وہ تیل خرید نے جارہی تھیں تو دلہا آپہنچا۔جو کنواریاں