قندیل ہدایت — Page 1356
1356 of 1460 1097 ۱۷ خدا فرماتا ہے کہ میں آخری دنوں میں، سب لوگوں پر اپنا رُوح نازل کروں گا۔اور تمہارے بیٹے اور تمہاری بیٹیاں نبوت کریں گی، تمہارے نوجوان رویا اور تمہارے بز رگ خواب دیکھیں گے۔اعمال ۴۱:۲ ۲۸ تُو نے مجھے زندگی کی راہیں دکھائیں؛ تو اپنے دیدار کی خوشی سے مجھے معمور کر دے گا۔۱۰۹۷ ۲۹ اے بھائیو! میں قوم کے بزرگ داؤد کے بارے میں تم سے صاف صاف کہ سکتا ہوں کہ وہ مرا، دفن بھی ہوا اور اُس کی ۱۸ بلکہ میں اُن دنوں میں اپنے خدمت گزار مرد اور عورتوں پر ، قبر آج بھی ہمارے درمیان موجود ہے۔لیکن وہ نبی تھا اور اپنا روح نازل کروں گا ، اور وہ نبوت کریں گے۔۱۹ میں اوپر آسمان پر معجزے اور نیچے زمین پر کرشمے دکھاؤں گا، یعنی خُون ، آگ اور گاڑھا دھواں۔۲۰ سورج تاریک ہو جائے گا اور چاند خون کی طرح سُرخ اس سے قبل کہ خداوند کا عظیم و جلیل دن آپہنچے۔۲۱ اور جو کوئی خداوند کا نام لے گا نجات پائے گا۔۲۲ اے بنی اسرائیل ! یہ باتیں شعو : جانتا تھا کہ خدا نے اُس سے قسم کھائی ہے کہ اُس کی نسل میں سے ایک شخص اُس کے تخت پر بیٹھے گا۔اُس نے بطور پیش گوئی مسیح کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کا ذکر کیا کہ نہ تو وہ قبر میں چھوڑا گیا، نہ ہی اُس کے جسم کو سڑنے دیا گیا۔۳۲ اُسی یسوع کو خدا نے زندہ کیا جس کے ہم سب گواہ ہیں۔وہ خدا باپ کے داہنے ہاتھ کی طرف سر بلند ہوا اور خدا باپ سے پاک روح حاصل کی جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔پی سی رُوح کا نزول ہے جسے تم دیکھتے اور سکتے ہو۔۳۴ کیونکہ داؤ تو آسمان پر نہیں چڑھا پھر بھی وہ خود کہتا ہے : خداوند خدا نے میرے خداوند سے کہا: میری داہنی طرف بیٹھارہ یسوع ناصری ایک شخص تھا جسے خدا نے تمہارے لیے بھیجا تھا ۳۵ جب تک کہ میں تیرے دشمنوں کو اور اس بات کی تصدیق اُن عظیم معجزوں، کارناموں اور نشانوں تیرے پاؤں کی چوکی نہ بنادوں۔سے ہوتی ہے جو خدا نے اُس کی معرفت تمہارے درمیان دکھائے ٣٣ جیسا کہ تم خود بھی جانتے ہو۔اس لیے اسرائیل کے سارے لوگوں کو معلوم ہو کہ خدا ۲۳ جب وہ خدا کے مقررہ انتظام اور علم سابق کے مطابق نے اُسی یسوع کو جسے تم نے صلیب پر چڑھایا ، خداوند بھی ٹھہرایا اور پکڑوایا گیا تو تم نے اُسے غیر یہودیوں کے ہاتھوں صلیب پر ٹنگوا مسیح بھی کر مارڈالا۔۲۴ لیکن خدا نے اُسے موت کے شکنجہ سے چھڑا کر ے یہ باتیں سُن کر اُن کے دلوں پر چوٹ لگی تب اُنہوں نے زندہ کر دیا کیونکہ یہ ناممکن تھا کہ وہ موت کے قبضہ میں رہتا۔پطرس اور دوسرے رسولوں سے کہا کہ اے بھائیو! ہم کیا کریں؟ ۳۸ پطرس نے اُن سے کہا: تو بہ کرو اور تم میں سے ہر ایک ۲۵ کیونکہ داؤد اُس کے بارے میں کہتا ہے کہ ۲۶ میں خداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے دیکھتا رہا۔کیونکہ وہ میری دائیں طرف ہے، اس لیے مجھے جنبش نہ ہوگی۔چنانچہ میرا دل خوش ہے اور میری زبان شادمان؛ بلکہ میرا جسم بھی امید میں قائم رہے گا، ۲۷ کیونکہ تو مجھے قبر میں چھوڑ نہیں دے گا، اور نہ ہی اپنے مقدس خادم کو سٹرنے دے گا۔اپنے گناہوں کی معافی کے لیے یسوع مسیح کے نام پر بپتسمہ لے تو تم پاک روح انعام میں پاؤ گے۔۳۹ اس لیے کہ یہ وعدہ تم سے اور تمہاری اولاد سے ہے اور اُن سب سے بھی ہے جو اُس سے دُور ہیں اور جنہیں ہمارا خداوند خدا اپنے پاس بُلائے گا۔۲۴۰ پطرس نے اور بہت سی باتوں کی گواہی دی اور انہیں نصیحت کی کہ اپنے آپ کو اس گمراہ قوم سے بچائے رکھو۔۴۱ جنہوں نے اُس کا پیغام قبول کیا انہیں بپتسمہ دیا گیا اور اس دن تقریباً تین ہزار آدمیوں کے قریب اُن میں شامل ہو گئے۔