قندیل ہدایت — Page 1336
1336 of 1460 1093 9 يو حتا ۴:۲۱ ۱۰۹۳ ہیں۔اور کفن کا وہ رُومال بھی جو یسوع کے سر پر لپیٹا گیا تھا سوتی ۲۱ یسوع نے پھر سے کہا: تم پر سلام ! جیسے باپ نے مجھے کپڑوں سے الگ ایک جگہ تہہ کیا ہوا پڑا تھا۔تب وہ دوسرا بھیجا ہے ویسے ہی میں تمہیں بھیج رہا ہوں۔۲ یہ کہہ کر اُس نے اُن شاگرد بھی جو قبر پر پہلے پہنچا تھا اندر داخل ہوا۔اُس نے بھی دیکھ کر پر پھونکا اور کہا: پاک روح پاؤ! ۲۳ اگر تم کسی کے گناہ معاف یقین کیا۔کیونکہ وہ ابھی تک پاک کلام کی اِس بات کو سمجھ نہ پائے کرتے ہو تو اُس کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں۔اگر معاف نہیں تھے جس کے مطابق یسوع کا مردوں میں سے جی اُٹھنا لازمی تھا۔کرتے تو معاف نہیں کیے جاتے۔ا تب یہ شاگرد واپس گھر چلے گئے۔خداوند یسوع کا تو ما پر ظاہر ہونا خداوند یسوع کا مریم مگد لینی کو دکھائی دینا ۲۴ جب یسوع اپنے شاگردوں پر ظاہر ہوا تو تو ما جسے توام ا لیکن مریم قبر کے باہر کھڑی ہوئی رو رہی تھی۔روتے بھی کہتے ہیں اور جو اُن بارہ میں سے تھا وہاں موجود نہ تھا۔روتے اُس نے جھک کر قبر کے اندر نظر کی " تو وہاں اُسے دو فرشتے ۲۵ چنانچہ باقی شاگردوں نے اُسے بتایا کہ ہم نے یسوع کو دیکھا دکھائی دیئے جو سفید لباس میں تھے اور جہاں یسوع کی لاش رکھی ہے۔گئی تھی وہاں ایک کو سرہانے اور دوسرے کو پیٹتا نے بیٹھے دیکھا۔مگر تو ما نے اُن سے کہا: جب تک میں کیلوں کے سوراخ اُنہوں نے مریم سے پوچھا: اے عورت! تو کیوں رو رہی اُس کے ہاتھوں میں دیکھ کر اپنی انگلی اُن میں نہ ڈال لوں اور اپنے ہاتھ سے اُس کی پسلی نہ چھوٹوں ، تب تک یقین نہ کروں گا۔ہے؟ اُس نے کہا: میرے خداوند کو اُٹھا کر لے گئے ہیں اور پتا ایک ہفتہ بعد یسوع کے شاگرد ایک بار پھر اُسی جگہ موجود نہیں اُسے کہاں رکھ دیا ہے۔۱۴ یہ کہتے ہی وہ پیچھے مڑی اور وہاں تھے اور تو ما بھی اُن کے ساتھ تھا۔اگر چہ دروازے بند تھے بیٹوع یسوع کو کھڑا دیکھا لیکن پہچان نہ سکی کہ وہ یسوع ہے۔آکر اُن کے بیچ میں کھڑا ہو گیا اور اُن سے کہا: تم پر سلام ! ۲۷ پھر ۱۵ یسوع نے کہا: اے خاتون! تو کیوں رو رہی ہے؟ تو اُس نے تو ما سے کہا: اپنی انگلی لا اور میرے ہاتھوں کو دیکھ اور اپنا کے ڈھونڈتی ہے؟ ہاتھ بڑھا اور میری پسلی کو چھو، شک مت کر بلکہ اعتقاد رکھ۔مریم نے سمجھا کہ شاید وہ باغبان ہے اس لیے کہا : میاں اگر ۲۸ تومانے اُس سے کہا: اے میرے خداوند! اے میرے تو نے اُسے یہاں سے اُٹھایا ہے تو مجھے بتا کہ اُسے کہاں رکھتا ہے تا کہ میں اُسے لے جاؤں۔خدا ۲۹ یسوع نے اُس سے کہا: تو تو مجھے دیکھ کر مجھ پر ایمان لایا، یسوع نے اُس سے کہا: مریم ! وہ اُس کی طرف مڑی اور مبارک وہ ہیں جنہوں نے مجھے دیکھا بھی نہیں پھر بھی ایمان لے آئے۔عبرانی زبان میں بولی: ربونی (جس کا مطلب ہے ” اے میرے ۳۰ یسوع نے اپنے شاگردوں کی موجودگی میں بہت سے معجزے کیسے جو اس کتاب میں نہیں لکھے گئے۔لیکن جو لکھے گئے أستاد )! ے ایسوع نے کہا: مجھے چھومت کیونکہ میں ابھی باپ کے پاس ہیں اُن سے غرض یہ ہے کہ تم ایمان لاؤ کہ یسوع ہی مسیح ہے یعنی او پر نہیں گیا بلکہ جا اور میرے بھائیوں کو بتا کہ میں اپنے باپ اور خدا کا بیٹا ہے اور اُس پر ایمان لا کر اس کے نام سے زندگی پاؤ۔تمہارے باپ، اپنے خدا اور تمہارے خدا کے پاس اوپر جارہاہوں۔خداوند یسوع اور مچھلیوں والا معجزہ ۱۸ مریم مگر لینی نے شاگردوں کے پاس آکر انہیں خبر دی بعد میں یسوع نے خُود کو ایک بار پھر اپنے شاگردوں کہ میں نے خداوند کو دیکھا ہے اور اُس نے مجھ سے یہ باتیں کیں۔پ تبر یاس کی جھیل کے کنارے اس طرح ظاہر کیا کہ خداوند یسوع کا شاگردوں پر ظاہر ہونا جب شمعون پطرس، تو ما ( یعنی توام)، نتن ایل جو قانائے گلیل کا 19 - ۲۱ ہفتہ کے پہلے دن شام کے وقت جب شاگرد ایک جگہ جمع تھا ، زبدی کے بیٹے اور دوسرے شاگر د وہاں جمع تھے “ تو شمعون تھے اور یہودیوں کے ڈر سے دروازے بند کیے بیٹھے تھے یسوع آیا پطرس اُن سے کہنے لگا کہ میں تو مچھلی پکڑنے جاتا ہوں۔اُنہوں اور اُن کے بیچ میں کھڑا ہو کر کہنے لگا : تم پر سلام ! یہ کہہ کر اس نے کہا: ہم بھی تیرے ساتھ چلیں گے۔لہذا وہ نکلے اور جا کر کشتی نے اپنے ہاتھ اور اپنی پہلی انہیں دکھائی۔شاگرد اسے دیکھ کر خوشی میں سوار ہو گئے۔مگر اس رات اُن کے ہاتھ کچھ بھی نہ آیا۔صبح سویرے ہی یسوع کنارے پر آکھڑا ہو الیکن شاگردوں سے بھر گئے۔