قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1233 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1233

Alsiraat-us-savi 1233 of 1460 -361- Syed Subtain Sersavi رہا ہے۔لیکن جب خاص تشخیص و تخصیص موجو د ہے۔تو اس اور اس جیسے کسی اعتراض کر یہاں دخل نہیں۔احادیث بالکل صاف و صریح ہیں کہ مہندئی موجود یہی جناب ہیں۔دھو المطلوب اور علامہ موصوف نے جو کچھ کہ اپنی کتاب معظم الدر المنظم میں فرمایا ہے۔اس کو آئندہ ابواب میں ذکر کیا جائے گا ہے ہے الشیخ الاکبر محی الدین ابو عبدالله محمد بن علی بن محمد بن عربی الحاتم الطافی الاندنی فتوحات لکتہ کے تین سو چھیاست چھیاسٹھویں باب میں فرماتے ہیں۔منزل و نه راء مہندی۔وہ مہدی جو آخر الزماں میں ظاہر ہو گا اور جس کی رسول نے بشارت دی ہے اور وہ اہل بیت رسول سے ہے۔بیشک وہ کی خدا کا ایک خلیفہ ہے جو اس وقت خروج کرے گا۔جبکہ زمین ظلم وجور سے پیر ہوگئی ہوگی پس وہ اس کو عدل وداد سے پر کر دے گا۔اور اگر دنیا کا ایک ہی دن باقی رہ جائے۔تو خدا اس دن کو بڑھائے گا۔یہاں تک کہ عترت رسول سے وہ شخص مالک در والی زمین ہو۔جس کی درمیان رکن و مقام بیت کی جائے گی۔اور سب سے زیادہ نیک بخت اس وقت اہل کوفہ ہوں گے۔وہ مال کو مساوی کرے گا۔اور رعیت میں عدل پھیلائے گا۔اور قضایا فیصل کرے گا۔وہ زمان فترة دین میں خروج کرے گا یعنی جب کوئی حجت خدافظا ہر نہ ہوگا۔جو اس کا انکار کرے گا قتل کیا جائے گا۔اور جو اس سے جھگڑے گا ذلیل ہوگا۔وہ اس دین کو ظاہر کرے گا جو نے الحقیقت دین ہے۔اور اگر رسول خدا زندہ ہوتے۔تو اس دین پر حکم کرتے۔یعنی خالص و حقیقی دین محمدی کو ظاہر کرے گا۔زمین سے کل مقاب مختلفہ کو اٹھا دے گا۔پس نہ باقی رہے گا مگر دین خالص۔اس کے دشمن علماء مجتہدین ہوں گے پر دہ از روئے کہا بہت اس کے تحت حکم داخل ہوں گے اس کی سطوت و تلوار کے خون سے اور اس مال کی خواہش سے جو اس کے پاس ہو گا۔اور اس سے تمام مسلمان خوش ہوں گے بار فین اہل حقائق وشہود اس کی بعیت کریں گے۔اس کے کچھ خدا پرست مرد ہوں گے۔جو اس کی دعوت کو تامر کریں گے۔اور مدد دیں گے۔اور وہی وزراء مندی ہیں۔وَهُوَ السَّيِّدُ الْمَعْدِي مِن ال هو الوابل الرسمى حينَ يَجودُ اور وہ خلیفہ خدا مرید من الشر ہے۔وہ حیوانوں کی آواز سمجھتا ہے۔اور اس کا عدل من وانس سب میں پھیلے گا۔اور اس کے در راد ایرانی ہوں گے کوئی ان میں عربی نہیں ہے۔مگر سب عربی بولتے ہوں گے۔اور اصل عبارت شیخ محی الدین عربی متعلق ان کی یہ ہے - وَاعْلَمُوا أَنَّهُ لَا بُدَّ مِنْ خُرُوحِ الْمَهْدِي يَكن لَا يَخْرِ رُحَى www۔hubeali۔com admin@hubeali۔com