قندیل ہدایت — Page 1002
Alsiraat-us-savi 1002 of 1460 -408 - Syed Subtain Sersavi۔علی بن مہ یارا اصبح الحاجب لکھتے ہیں۔لینی رو تو ابر روؤں کے درمیان کشادگی۔اور اسی طرح مینی مبارک کی اسخدابی کے باب ہیں۔پس یہ اختلافات جزئیہ شمائل و اوصاف مہدویہ ہیں جو صحاح احادیث سے من حیث المجموع ثابت ہیں تارج نہیں ہو سکتے۔اور شناخت امامم کے لئے کافی ہیں۔کہ خلیفہ مہدی آخر الزمان یہ ہے : ماحصل یہ ہے کہ وہ جناب جس طرح نام اور کفیت میں شبیہ رسول ہیں۔اور حربے نسب میں اسی شجرہ طیبہ نبو تہ ہے۔اسی طرح خلق اور تعلق میں شبیہ رسول خدام ہیں۔جناب امیر المومنین کی صہ محبت میں گزرا۔اور ایسا ہی ہے۔جو ابن بابویہ نے روایت کیا ہے۔آنحضرت نے فرمایا۔مہنگری تمام لوگوں کی نسبت خلق اور خلق صورت و سیرت میں مجھ سے مبرت زیادہ مشابہ ہے۔اور ای یک رابیت میں فرمایا کہ شمائل و خصائل مہندی میرے شمائل و خصائل ہیں۔اور کفایة الاثر میں تعمار سے روایت ہے کہ رسول خدا نے فرمایا۔میرے ماں باپ خدا ہوں۔میرے ہم نام اور میرے ہم شبیہ اور شبیہ موئے پر۔اور تفضل بن شاذان بسند صحیح معتبر روا بہت کرتے ہیں۔کہ رسول خدام نے فرمایا۔اولاد حسین سے نواں امام قائم اہل بیت و مدتی امت ہے۔اور اقوال افعال و شمائل و خصائل میں سب سے زیادہ محمد سے مشابہ ہے۔اور یہ جو بعض روایات میں آیا ہے۔کہ آنحضرت نے فرمایا ہے کہ مہدی سب سے زیادہ خلق و خلق و بیمار و سیرت میں علیے بن مریم سے مشابہ ہے۔یہ مخالف احادیث سابقہ نہیں ہے۔کیوں کہ یہ ثابت ہے کہ آنحضرت جامع ہیں جمیع ارمان رشمائل و خصائل انبیاء سابقین کو۔حسین یوسف میر بیٹے پر بیعنا داری - - آنچه خوبان همه دارند تو تنها داری اور مہدی شبہ یہ آنحضرت ہیں۔لذا شمائل و اوصات انبیاء سابقین ضرور ان میں ہوں گے اور تصر ما حمایت میں مشکل انبیاء بنی اسرائیل توی دست آور ہوں گے۔غلا منافات اور مشابہت عیری سے کوئی ماہل یہ گمان نہ کہ بیٹھے کہ معاذ اللہ لین میلے اور صدی ایک ہی شد نہ دو۔کیوں کہ ہدایات کثیرہ دال ہیں۔کہ نہر مئی شبیه و هم شکل رہم شکل رسول خدام ہیں۔لہذا بنا بر اس تیا کس فاسد چاہیے کہ محمد مصطفے اور صدی آخر الزمان دو نو ایک ہی شخص کیوں نہ دو۔اور یہ ایسا بدیسی البطایان ہے۔کہ اہل بھی اس کو قبول نہیں کر سکتا چہ جائیکہ عالم نافهم و تدبر بعض روایات اہل السنت ابواب سابقہ میں گزریں جن میں خصائل و شمائل مہدی آخرالزمان مردی ہیں۔یہاں امارے کی ضرورت نہیں ہے : ج ہیں www۔hubeali۔com admin@hubeali۔com