قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 826 of 1460

قندیل ہدایت — Page 826

826 of 1460 Cyb 1۔5 ibrary۔عظمت غالب ہے اک مدت سے پیوند زمیں مہدی مجروح ہے شہر خموشاں کا میں توڑ ڈالی موت نے غربت میں مینائے امیر چشم محفل میں ہے اب تک کیف صہبائے امیر آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے شمع روشن بجھ گئی، بزم سخن ماتم میں ہے بلبل دلّی نے باندھا اُس چمن میں آشیاں ہم نوا ہیں سب عنادل باغ ہستی کے جہاں چل بسا داغ، آہ! میت اس کی زیب دوش ہے آخری شاعر جہان آباد کا خاموش ہے کہاں وہ بانکپن، وہ شوخی طرز بیاں آگ تھی کافور پیری میں جوانی کی نہاں تھی زبان داغ پر جو آرزو ہر دل میں ہے ليلي معنی وہاں بے پردہ، یاں محمل میں ہے www۔pdfbooksfree۔pk