قندیل ہدایت — Page 545
545 of 1460 اردو تر جمہ مکتوبات شریف دفتر اول حصه و نیم 444 ہے۔عوام بے چاروں کا کیا ذکر اخص خواص میں سے بھی بہت کم ایسے لوگ ہیں جنہیں اس دولت و معرفت کی طرف راستہ ملا ہے ہے اگر پادشاه بر در پیشتر زن بیاید تو اسے خواجہ سیلت مکن ! یہ نہایت خلوات اور تجلیات کے اعتبار سے ہے جس کے بعد کس قسم کی تجلی اور اور متصور نہیں ہو سکتا ہے ومن بعد هذا ما يدق صفاته وما كتمه أخطى لديه واجمل اور سلامتی کا نزول ہو ہر منبع ہدایت پر اور ر ایسے شخص پر و مصطفے کی متابعت کا پابند ہو۔علیہ و علی اللہ وعلى جميع الانبياء والمرسلين وعلى اله وال كل وعلى المليكة المقربين الصلوات والتسليمات والتحيات والبركات اتها وأكملها واولاها واعلها وأدومها وابقها رائمها - اشملها - مکتوب نمبر مولانا امان اللہ کی طرف صادر فرمایا : قریب نبوت و قرب ولایت اور ان راہوں کے بیان میں جو قرب نبوت تک پہنچا دیتی ہیں۔اور اس کے مناسب امور کے بیان میں۔بسم الله ارحمن الرحیم - بع الحمد والصلوۃ۔میر سے فرزند مولانا ان اللہ کومعلوم ہونا چاہیے کہ نبوت کب الی جل شانہ سے عبارت ہے جس میں فلیت کا شائبہ تک نہیں۔اس کے عروج کا رخ حق جل و علا کی طرف ہوتا ہے اور اس کے نزول کا شرف مخلوق کی طرف۔یہ قرب بالاصالہ انبیاء علیہم الصلوۃ والتسلیمات کا حصہ ہے اور یہ تیر و عمده ان بزرگوں علیہم الصلوۃ والتسلیمات کے ساتھ مخصوص ہے۔اور اس رتبہ و منصب کو ختم کرنے والے حضرت سید البشر ہیں علیہ و علی اکبر الصلواۃ والسلام ہیں حضرت عیسی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام والتحية نزول کے بعد حضرت خاتم الرسل علیہم الصلوۃ والسلام کی شریعت کی متابعت کریں گے۔نمایتہ ما فی الباب یہ ہے کہ پیر کاروں لے اگر بادشاہ بڑھیا کے دروازے پر آئے تو اسے خواجہ تواپنی ڈائر ھی نہ اکھیڑ یعنی رنج نہ کر۔سے اس کے بعد وہ چیز ہے جس کا بیان بہت دقیق ہے۔اور جس کا چھپا نا اس کے نزدیک زیادہ لذیذ اور بہتر ہے۔JKZ Marfat۔com