قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1266 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1266

1266 of 1460 فتاوی نذیر برجله اسوم www۔KitaboSunnat۔com ۳۸۴ كتاب الامارة والجهاد چوتھی شرط یہ ہے کہ مسلمانوں کا لشکر اتنا ہوا کہ کفار کے مقابلہ میں مقابلہ کرسکتا ہوں یعنی کفار کے لشکر کے آدھے سے کم نہ ہوں فرمایا اللہ تعالی نے الان خفت الله عنگود علمان فيكو ضعفا فان يكن منكو مانة صابرة يقلبوا ما تتين وان يكن منكر الف يغلبوا الفين باذن الله والله مع الصابرين (ترجمہ اب بوجھ ہلکا کیا، اللہ نے تم سے ور جانا کہ تم میں مزدوری ہے، پس اگر موتم میں سے سوصابر غالب رہیں گے دوسو پرا اور اگر ہوں ہم سے ایک ہزار غالب ہوں دو ہزار پرحکم سے اللہ کے، اور اللہ ساتھ صبر کرنے والوں کے ہے، ایہ آیت صاف کہتی ہے کہ اپنے سے دگنے سے مقابل ہوا و گنے سے زیادہ سے نہیں ہیں جب یہ بات بیان ہو چکی ، تو میں کہتا ہوں، اس زمانہ میں ان چار شرطوں میں سے کوئی شرط بھی موجود نہیں ہے، تو کیونکہ جہاد ہوگا، ہر گز نہیں ہو گا علاوہ بریں تم لوگ معاہد ہیں۔سرکار سے عہد کیا ہے، پھر کیوں کر عہد کے خلاف کر سکتے ہیں عہد شکنی کی بہت مذمت حدیث میں آتی ہے۔عن انس ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال لكل غادر لواء يوم القيمة بعون به رواه الشيخان عن ابن عمران رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قال ان الغادر ينصب له لواء يوم القيمة ليقال هذه غدرة فلان وفلات رواه الشیخان اور اسی طرح کی بہت سی حدیثیں ہیں نجوت تطویل کے ترک کی گئی ہیں فقط تاد محمد نذير حسين سيد محمد ابو الحسن استاد محمد عبد السلام غفر له محمد يوسف (۱۳۰۳ محمد عبد الحميد / ۱۳۹ محمد عبد اله رخان بن بلا عبد الواحد ۱۳۹۲ المعتصم بحبل الله الاحد ابو البرکات حافظ محمد محمد عبد الخالق عفی عنہ کہو لندی محمد عبد الغفار ١٣٨٨ محمد عبد العزيز ۱۳۸۸ شهاب الدین ۱۳۸۸ محمد اسحق ۱۲۵۵ عبد الغفور ۱۳۸۸ مل جوا بات صحیح و درست ہیں واللہ علم و وصیت علی معنی منہ الجواب حق دالا تباع بالحق الحق حمد سعید عفا الله عند البنارسی - عفا - ابوالفضل محمد عبدالسلام نصیر آبادی سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہندوستان میں جہاد جانتا سے یا نہیں، بینوا توجروا۔له رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے روز مرغدار کا ایک جھنڈا ہوگا جس سے وہ پہچانا جائے گا اور آپ نے طور پر غدار کے لئے قیامت کے دن ایک جھنڈا نصب کیا جائے گا اور کہا جائے گا یہ فلان من خلال تعداد ہے ۱۲ محکمہ دلائل وبراہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ