قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1213 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1213

Alsiraat-us-savi 1213 of 1460 -444- Syed Subtain Sersavi روایت کیا ہے۔کہ فرمایا حضرت نے کہ میرے فرزندوں میں سے ایک شخص آخر زمانے میں ظہور فرمائے گا۔اور اس کے دو نام ہوں گے۔ایک پوشیدہ اور ایک ظاہر۔پس وہ نام جو مخفی ہے وه اجملہ ہے اور جو ظاہر ہے وہ محمد : اور شیخ طوسی نے حذیفہ سے روایت کی ہے۔وہ کہتا ہے کہ میں نے رسول خدا سے سنا ہے کہ حضرت نے عہد منی کا ذکر کیا۔پس فرمایا کہ بدیت کریں گے لوگ اُس کے ہاتھ پر درمیان کن اور مقام کے نام اُس کا احمد ہے۔اور عبد اللہ اور مہندی بھی حضرت کے نام ہیں: اور تاریخ ابن خشاب وغیرہ میں مروی ہے کہ وہ جناب صاحب ہیں دو ناموں کے۔اور ظاہر یہ ہے کہ ان دو ناموں سے مراد اسم مبارک پیغمبر کے ہیں کہ وہ احمد اور محمد ہیں : (۲) دو برا نام اصل ہے جانہ ہی کسی نے اپنی کتب اسلام میں والدین ابراہیم مانی ی سے روایت کیا ہے کہ اس نے بیان کیا کہ ابو جعفر بن احمد بن جعفر تھی عطار نے ایک رقعہ اصل کی طرت اور اُس میں صاحب ناحیہ وصاحب توقیع سے ہماری تعریف و توصیف کی۔در آنمی آید اُس کے اور حضرت محبت کے درمیان کوئی اور واسطہ نہیں تھا پس اُس کا جواب آیا۔کہ میں واقف ہوا اس مضمون پر جس میں تم نے ابو حامد کی توصیف کی ہے۔خداوند عالم اس کو اپنی طاعت کی وجہ سے معزز بنائے۔اور اس حال کو بھی ہم نے سمجھا جس میں کہ وہ ہے۔مراد نہ عالم اُس کو اس کے واسطے اس سے اور زیادہ بہتر کہ ہے اور ہمیشہ فضل خدا اُس کے شامل حال رہے۔اور خدا اس کا ولی ہو۔اس پر بہت سلام ہو اور خاص کر تم پیر : اور ابو حامد کہتے ہیں کہ یہ مضمون ایک طولانی تر تعہ میں تھا جس میں میرے بھائی کے فرزند کے لئے بہت سے امروسنی مذکر تھے۔اور اُس رقعہ میں کچھ مقام تھے کہ ان کو پہنچی سے کاٹ دیا تھا۔پس یہ رقعہ اسی ہیئت کے ساتھ علمان بن حسن رازی کر دیا گیا ہے اور ہمارے بھائیوں میں سے ایک بزرگ نے جس کو حسن بن نصر کتے تھے وہ تمام باتیں تقل کر لیں برابر حامد کے لئے آئی تھیں۔اور اس کو اپنے لڑکے کے پاس بھیج دیا۔پس ظاہر ہے کہ اصل اور صاحب ناحیہ اور صاحب توقیع سے مراد امام عصر ہیں : اور کتب رجال میں مذکور ہے کہ اصل سے مراد امامہ ہے۔اور اسی حدیث سے استشمام کیا ہے۔اور گو یہ بات متعین نہیں ہوئی کہ حدیث میں اصل سے مراد کون سے امائہ ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں ہے۔کہ اصل سے مراد امام ہے۔اور وجہ اس امر کی کہ اصل ہے www۔hubeali۔com admin@hubeali۔com