قندیل ہدایت — Page 1212
Alsiraat-us-savi 1212 of 1460 -443- Syed Subtain Sersavi آپ ہی زمین خدا پیاس کی محبت ہیں۔خلیفہ اللہ ر خلیفة الاتقیاء۔حجتہ اللہ و بر بان اللہ کے جاتے ہیں۔اور چونکہ آخر ماتم ہیں۔قائم الائمہ اور خاتم الاوصیاء کہلاتے ہیں، اور امام نہ ما نہ ہونے کی وجہ سے احب متاحب الامر - متاحب العصر صاحب الزمان - صاحب الناحية - قائم الزمان - قیم الزمان قائم اور مسیح الزمان کے نام سے موسوم ہیں۔اور سببب غائب ہونے کے عید ہے۔نائب اور صاحب الغیبہ اور بعد غیبت رجوع کرنے اور صاحب حکم و ملک ہونے کی وجہہ سے صاحب الرجعة - صاحب الكرة البيضاء - صاحب الدولۃ الزہراء اسماء گرامی ہیں۔بلحاظ ہادی حق رنے کے متقی و فندقی و لسان الصدق - داتی و ہادی احمدی - میزان الحق ہدایت بقراط کے جاتے ہیں۔اور یوجیہ نورانیت ظاہر یہ دیا طنیہ و افشاء و اعلان و اظهار نور محمدی مصباح منیٹر ملے سناد و متح۔منظر- نور آل محمد- نور الاصفیاء- منیاء نجم - نور الاتقیاء اور وراثت نبوی اور دارت زمین ہونے کی وجہ سے وارث اور عربی زمین ہونے کے باعث رتب الارض۔اور باحث انعام واحسان خلق ہونے کے سبب بستم محسن مفضل منان ہیں۔بوجہ منظر اوصات الہی وخلیفہ ہونے کے وجہ اللہ مین الله یا الله یمین الله قوة الله - حبیب اللہ کے القاب سے پکارے جاتے ہیں۔اور چونکہ دشمنان خداور سول سے بدلہ اور انتقام لیں گے اوریان کو قتل کریں گے اور سیب پر غالب رہیں گے یا آپ رات صمصام الاكبر - تقاتل الكفرة - قابض قاطع الوان انتم مستم و شیرہ ماہ سے بنائے جاتے ہیں۔اور چونکہ موستین ان کے منتظر ہیں۔اور نیز امانت کے اور آسائش مومنین انہی سے رابستہ ہے۔اور غریبوں اور بیکسوں کی رہی مرد کرنے والے ہیں۔مفرح اعظم - مامول - السلطان المامول - موعود منتظر مومل - منيته الصابرين كاشف العظام الفرج الأعظم۔غايته الطالبين بحوث وغورت الفقراء قرح المومنين - فتح ونصرو تاکران کے نام ہیں۔اور اقامہ دل کی وجہ سے عدل و عادل وقسط کے نام سے پکارے جاتے ہیں۔ولے ہذا القیاس اور بہت سے اسماء گرامی ہیں۔چنانچہ کتب غیبت میں منقول و مردی ہیں۔اور ان میں سے اکثر مجرب تر تیب حروف تبھی یہاں لکھتے جاتے ہیں۔اور مناسب ہے۔کہ یہ ترتیب موافق کتاب مستطاب بحجم ثاقب ہو۔کیونکہ اس سے جامع فہرست کسی کتاب میں نہیں ہے۔مزاری کمی بیشی اور تجرح و تعدیل اپنے اپنے مقام پر آتی رہے گی۔اور وہ فہرست السماد یہ ہے :- (ا) پہلا نام حضرت کا احمد ہے۔چنانچہ شیخ صدوق نے کمال الدین میں امیر المومنین سے www۔hubeali۔com admin@hubeali۔com