قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 10 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 10

ہوسی وید میں قادیان کا نام قدون لکھا ہے۔(بحوالہ اتھر وید کا نڈ 20 سوکت 97، ناشر چوکھمبا ود یا بھون بنارس صفحه 474) حضرت بابا نانک جی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اک جھیٹا ہوسی پر اساں توں پچھے سو برس توں بعد ہوسی۔۔۔وٹالے دے پر گنے وِچ جنم ساکھی بھائی بالا والی وڈی ساکھی صفحہ 251 مطبوعہ مفید عام پریس لاہور ) یعنی ایک جٹ ( زمیندار ) ہوگا۔لیکن ہم سے سو برس بعد ہوگا اور وٹالے(بٹالہ) کی تحصیل میں ہوگا۔قادیان کی اہمیت حضرت مسیح موعود کی تحریرات کی روشنی میں سید نا حضرت مسیح موعود قادیان کے متعلق فرماتے ہیں : (1) ” خدا نے اس ویرانے کو یعنی قادیان کو مجمع الد یار بنا دیا کہ ہر ایک ملک کے لوگ یہاں آکر جمع ہوتے ہیں۔“ ( براہینِ احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 95) (2) ایک دن آنے والا ہے جو قادیان سورج کی طرح چمک کر دکھلا دے گی کہ وہ ایک سچے کا مقام ہے۔"❝ 10 ( دافع البلاء، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 231)