قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات

by Other Authors

Page 104 of 112

قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 104

قادیان کے محلہ جات قادیان میں سمال ٹاؤن کمیٹی کا قیام 1928ء میں ہوا۔اس وقت از سرنو محلہ جات کی حد بندی ہوئی۔محلہ جات کے جو نام تقسیم ملک سے قبل تھے بعینہ وہی 1966 ء تک قائم رہے۔بعد ازاں میونسپل کمیٹی نے تبدیل کر کے نئے نام رکھے جو درجہ ذیل ہیں۔قادیان کے محلہ جات کے نام نمبر شمار تقسیم ملک سے قبل کے نام تبدیل شده نام 1 محله دارالرحمت و دار الیسر محلہ دھرم پور 2 محله دارالعلوم غربی و محله دار شکر محله کرشن نگر 3 محله دارالعلوم شرقی 4 محله گورونانک پوره محلہ دار الفضل و دار لصنعت محله سنت نگر 5 محلہ دار البرکات 6 محلہ دارالانوار 7 شنگاری گلی محله پیر چراغ شاہ 104 محلہ پر تاپ نگر محله سول لائین شنگاری گلی پریم نگر