پیاری مخلوق

by Other Authors

Page 28 of 60

پیاری مخلوق — Page 28

۲۸ ہیں۔بعض لوگ ان کا گوشت بھی استعمال کرتے ہیں۔I - پرندے :۔جانوروں کی ایک قسم ہے جو پر رکھتے ہیں۔اور دو ٹانگوں پر چلتے ہیں۔ان میں سے بہت سے آپ کے دوست بھی ہیں۔جن کو آپ خوشی سے پالتے ہیں۔ان کا گوشت بھی مزے سے کھایا جاتا ہے۔ان میں بطخیں۔مرغیاں۔یہ زیادہ اُڑ نہیں سکتے لیکن اڑنے والے پرند سے آپ کے پنجروں میں موجود ہیں۔چڑیاں طوطے ، مینا ، لال وغیرہ۔اور بعض کو آپ کھل بھی پالتے ہیں۔کیوتر ، چکور ، باز وغیرہ۔ان پرندوں کے خاندان کے بعض ممبر نہ کے یہ بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔جیسے مور کچھ پرندوں کے گھونسلے بڑے پیار سے ہوتے ہیں۔ان میں کیا ہے۔یہ اپنا گھر باریک تیلیوں سے بن کہ بناتا ہے اور اس کو دیکھ کہ انسان نے بننے کا فن سیکھا۔پھر کھٹ بڑھئی ہے جو اپنی تیز اور لمبی چونچ سے درختوں کے مضبوط تنوں کو کھود کر اپنا گھر بنا لیتا ہے۔آبی پرندوں میں سارس ، بنگلا ہیں۔اپنی لمبی لمبی گردنیں اُٹھائے ایک ٹانگ پر کھڑے میں گئے۔یہ عقاب ہے۔اس کو شاہین بھی کہتے ہیں۔ہمیشہ ہوا کے مخالف رخ اٹہ تا ہے۔بڑی اُونچی پرواز ہے۔اور اپنے شکار کو فضا میں ہی پکڑ لیتا ہے۔ایک پرندہ چکور ہے جو چودھویں کے چاند کو دیکھ کہ اس کی طرف پروا نہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔اونٹ کی طرح کا پرندہ اس کو شتر مرغ کہتے ہیں۔گردن اور ٹانگیں لمبی لمبی۔اتنے بڑے وجود پر چھوٹے چھوٹے پر چلتا ہوا بڑا بھلا معلوم ہوتا ہے۔