پیاری مخلوق — Page 24
۲۴ آپ باہر کیوں کھڑے ہیں۔آئیے اس دنیا کو بھی دیکھیں۔ورنہ صحیح طور پر اندازہ نہ ہو گا کہ اس کا کیا حسن ہے۔کیا شان ہے۔اس کے بھی کئی دلکش رہنگ ہیں۔اس مخلوق کو بھی اچھی طرح سمجھنے کے لئے اس کو مختلف قوموں قبیلوں اور خاندانوں میں تقسیم کرنا ہوگا۔کیونکہ یہ مخلوق بھی ایک خلیہ سے لیکر کثیر خلوی جاندار پر مشتمل ہے۔مثلاً امیبا (AMEABA)۔ایک خلوی ہے۔۔اس مخلوق کی دو قومیں ہیں۔ایک ، ہڈی والے جاندار اور دوسرے بغیر ہڑی والے۔جو بغیر ہڈی والے ہیں ان کا خون سفید یعنی ٹھنڈا ہوتا ہے۔اور ھڑی والے کا خون سُرخ یعنی گرم ہوتا ہے۔جب ہم بغیر ھڈی یعنی سفید خون کے جانداروں کی قوم کو دیکھتے ہیں تو ایک وسیع دنیا ہمارے سامنے آجاتی ہے۔جہاں ننھے منے حشرات الارض سے لیکر کیڑے مکوڑے مکھیاں مچھر موجود ہیں۔ان کی بہت ساری قسمیں پانی میں بھی اپنی زندگی گزارتی ہیں یہ سب اپنی غذا خود حاصل کرتے ہیں۔پودے، اُن کے پتے ان کی جڑیں یا پھر کائی اور مردہ جاندار ے علاوہ انسانکی بچی کچھی چیزوں پرگارہ کر لیتے ہیں تو اسنوں کے ارد گرد بڑی تعداد میں پائ جاتی ہے۔یہ آپ کو کھیتوں میں مختلف قسم کی ٹڈیوں ، سنڈیوں ، گر اس ہو پر نہ وغیرہ کی شکل میں ملیں گے گھروں میں لال بیگ بچی کچھی چیزیں کھا کر گزارہ کر لیتے ہیں۔کوڑے کے ڈھیروں پر مکھیاں بھنبھناتی ہوئی نظر آئیں گی۔باغات میں رنگ برنگی تتلیاں۔شہد کی مکھیاں آپ کا استقبال کرتی ہیں۔یہ حسین