پیاری مخلوق — Page 21
۲۱ بیلوں کی ایک قسیم ہم کو سبزی بھی مہیا کرتی ہے۔مثلاً کرو - توری جو ہم کھاتے ہیں بکڑی۔کھیرا کچا کھاتے ہیں۔پھلوں میں تربوز - خربوزہ۔پھوٹ۔سردا۔گھر یا۔انگور یہ سب نازک اور نرم تنے ہمار سے لئے تیار کر تے ہیں۔بعض یو دے جن کے پھول بے حد خوبصورت ہیں اور ان کی خوشبو سے انسان عطر بناتے ہیں۔یہ گلاب ، موتیا اور رات کی رانی ہے۔کچھ پھول آپ کے ذہن۔دل اور جسم کو طاقت پہنچاتے ہیں۔ان سے شربت بنتے ہیں۔جیسے گل بنفشہ گل گاؤ زبان - ایسی جھاڑیاں جن کی پھلیاں اور پھل اچار میں ڈالتے ہیں۔گوار پھلی لیسوڑا ہے۔درخت جو نہ صرف سایہ دیتے ہیں بلکہ ان کے پتے اور پھل بھی دوائیوں میں استعمال ہوتے ہیں۔نازک شاخوں سے مسواک منبتی ہے۔ان میں سے نیم ہے۔گھنے سایہ دار درخت بڑ اور پیل ان کا سایہ ٹھنڈا اور پرسکون ہوتا ہے۔رس والے پھیل اس میں موسمی ، تاریخی۔چکوترا اور لیموں ہیں۔ایسے درخت جن سے ہمیں پھیل حاصل ہوتا ہے۔ان میں جامن - آڑو بسیب۔آم اور انارہ شامل ہیں وہ جڑ جو پھل کے طور پر کھائی جاتی ہے۔انناس ہے۔پودوں کی سلطنت میں یہ سب سے بڑا قبیلہ ہے۔اس میں ایسے بھی پودے اور درخت ملتے ہیں جو انسان کو جڑ سے لے کہ بیج تک مہیا کر تے ہیں بعض درختوں کی چھال مثل دار چینی۔ڈوڈے اس میں پوست خشخاش، زردا نے بطور زعفران کے استعمال ہوتی ہے۔اس قبیلہ میں ایسے پود سے بھی ہیں جو مسالہ۔خوشبو اور رنگ تیار کرنے کے