مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 33
دیا نند کا دید شو شنکر 33 33 منتروں کی تعداد میں اختلاف ۱۸۲۴ ۱۵۴۹ جیوانند دیا شنکر ساتولیک رگ وید میں تحریف:۔سائیں اچار یہ اسے کچھ زیادہ۔پنڈت شو شنکر ۱۰۴۰۲ ۱۰۵۸۰ سوامی دیانند جی IA A ۲۱۹ ۱۰۵۸۹ انو واک انوکرمنی چھند سنگرہ شلوک کے مطابق ۱۰۴۰۲ گا تیری وغیرہ کے مطابق ۱۰۱۴۲ سینڈت جگن ناتھ ۱۰۴۵۲ چرن و یوہ کا ٹیکا کار ۱۰۴۷۲ مہتہ برت ۱۰۴۴۲ ورتمان سنگھتا کے مطابق ۱۰۴۴۰ (وید سر وسو مصنفہ پنڈت ویدک منی جی صفحه ۶۸ مطبوعہ اندر پریس دہلی ) تیسرا معیار :۔اس میں عقل اور اخلاق کے خلاف تعلیم نہ ہو۔اس اصول کے مطابق بھی وید الہامی نہیں ہیں کیونکہ کئی وید منتر ہیں جن کی تعلیم انسانی اخلاق کو گرانے والی ہے۔مثلاً۔رگ وید کے ایک منتر کا ترجمہ سوامی جی اس طرح کرتے ہیں: ’بادل بمنزلہ باپ قرار دیا ہے اور زمین کو بمنزلہ لڑکی۔بادل زمین میں اس طرح پانی ڈالتا 66 ہے جیسے باپ لڑکی میں نطفہ۔“ رگ وید آدی بھاشہ بھوم کا ہندی صفحه ۲۹۹) ب۔لنگ کا صاف کرنا۔اس لنگ کو صاف کرتا ہوں جس سے رکھشا کی جاتی ہے۔اس گدا ( پاخانہ کی جگہ ) اندری کو کو تر کرتا ہوں۔“ آگے لکھا ہے کہ گر و پینی (یعنی استاد کی عورت) کرتی ہے۔“ اس پر یہ اعتراض ہے کہ گرو کی عورت کس طرح لڑکے کے لنگ اور گدا کو صاف کرے۔ایک شبہ کا ازالہ :۔یہاں پر آریہ مناظر کہہ دیا کرتے ہیں کہ یہ چھوٹی عمر کے لئے ہے۔حالانکہ یہ غلط ہے کیونکہ جتنی دیر بچہ گور وکل میں رہتا ہے اس وید منتر پر ان کو عمل کرنا ضروری ہے اور گور وکل میں ۲۵ سال کا جوان بچہ بھی ہوتا ہے۔اس کے لنگ کو استاد کی عورت کس طرح صاف کرے گی۔