مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 504
504 کے اذن سے ظاہر ہورہے ہیں۔“ (کشتی نوح۔روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۷ ) ہر ایک عظیم الشان مصلح کے وقت میں روحانی طور پر نیا آسمان ورنی زمین بنائی جاتی ہے۔“ (حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۱۰۲) (۴) انہی معنوں میں یہ محاورہ کتب سابقہ انجیل میں بھی مستعمل ہوا ہے۔اس وعدہ کے موافق ہم نئے آسمان اور نئی زمین کا انتظار کرتے ہیں جن میں راستبازی بسی رہے گی۔‘ (۲) پطرس باب ۳ آیت ۱۳) جناب ڈاکٹر سر محمد اقبال مرحوم فرماتے ہیں زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیر تقدیر خواب میں دیکھتا ہے عالم نو کی تصویر اور جب با نگ اذاں کرتی ہے بیدا را سے کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا تعمیر ۱۳۔ابن مریم بننے کی حقیقت حیض جمل اور دردزہ کی تشریح بخاری میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے:۔( ضرب کلیم منظم به عنوان عالم نو ) مَا مِنْ مَوْلُودِ يُولَدُ إِلَّا وَالشَّيْطَانُ يَمَسُّهُ حِيْنَ يُوْلَدُ فَيَسْتَهِلُّ صَارِحًا مِنْ مَّسَ الشَّيْطَانِ إِيَّاهُ إِلَّا مَرْيَمَ وَابْنَهَا ( بخاری کتاب التفسیر باب و انی اعیذها بک۔۔۔۔کتاب بدء الخلق باب قول الله تعالی و اذکر فی الکتاب (مریم) کہ ہر پیدا ہونے والے بچے کو بوقت ولا دت شیطان مس کرتا ہے اور بچہ جب اسے میں شیطان ہوتا ہے تو وہ چیختا ہے ، چلاتا ہے مگر مریم اور ابن مریم کو مس شیطان نہیں ہوتا۔اس پر طبعا سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب صرف ” مریم“ اور ”ابن مریم ہی مسن شیطان سے پاک ہیں تو پھر کیا باقی انبیاء کو عموماً اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصا مست شیطان ہوا تھا ؟ اس کا جواب علامہ زمخشری نے اپنی تفسیر کشاف میں یہ دیا ہے:۔مَعْنَاهُ إِنَّ كُلَّ مَوْلُودٍ يَطْمَعُ الشَّيْطَانُ فِي أَغْوَائِهِ إِلَّا مَرْيَمَ وَابْنَهَا فَإِنَّهُمَا كَانَا مَعْصُومَيْنِ وَكَذَلِكَ كُلُّ مَنْ كَانَ فِي