مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 313 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 313

313 اپنے قبلہ کی تائید میں آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کا بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا بطور سند کے پیش کرے، حالانکہ آنحضرت صلی <mark>اللہ</mark> علیہ وسلم کا وہ فعل محض رسمی تھا۔کیونکہ سنتِ ا<mark><mark>نبی</mark></mark>اء یہی ہے کہ وہ پہلے <mark><mark>نبی</mark></mark> کی امت کے عام عقائد اور اصولی اعمال پر گامزن رہتے ہیں جب تک کہ <mark>اللہ</mark> تعالیٰ کی طرف سے خاص حکم کے ذریعہ ان کو روکا نہ جائے۔یہی حال یہاں ہے۔(خادم)