مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 110
110 ۲۔عورتیں سر نہ گوندھیں۔سنگار نہ کریں۔اچھے اور قیمتی کپڑے نہ پہنیں۔(۱۔پطرس ۳/۳ و امتیمتھیس ۸ تا۲/۱۰) ۳۔عورتیں لمبے بال رکھیں۔بال نہ کٹوا ئیں۔(۱۔کرنتھیوں ۵ ۱۴۔۱۱/۱۶) ۴۔مرد عورت کے لیے نہیں بلکہ عورت مرد کے لیے پیدا ہوئی۔(۱۔کرنتھیوں ۱۱/۱۹) ۵۔عورت اپنے خاوند سے ہی پڑھے۔(۱۔کرنتھیوں ۱۴٫۳۵)۔عورت معلمہ نہ بنے۔(تیمتھیس ۱۱ تا ۲/۱۳) ے۔مرد کے لیے اچھا ہے کہ وہ عورت کو نہ چھوئے۔(۱۔کرنتھیوں ۷/۱ و ۷/۸)۔شادی کرنے سے شادی نہ کرنا بہتر ہے۔(۱۔کرنتھیوں ۸، ۳۲٬۲۹،۲۸ تا ۷/۴۰)