مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 70 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 70

70 عور تیں لڑائی جھگڑے بکھیڑے سے خاوندوں کے ناک میں دم لائیں گی۔جب اس طرح سے دھرم کا پیالہ چھلکنے کو ہوگا تو بھگوان جی کو تکلیف کرنی پڑے گی کہ لیگی اوتار میں جلوہ دکھائیں گے۔پاپ کی ناؤ ڈوبے گی۔دھرم کی بیل ہری بھری ہوگی۔(مہابھارت بن پرب صفحہ۶۸۹) (۵) نہ کلنکی کی طاقتیں غیبی ہوں گی۔طاقت میں بے نظیر، عقلمندی میں یکتائے روزگار۔یوں تو نہ کوئی ہتھیار پاس ہوگا لڑائی کا اوزار ) مگر ایک اشارے میں سب کچھ موجود ہو جائے گا۔ذات مبارک دھرم کو از سرنو زندہ کرے گی۔بد کردار را جے لقمہ شیخ اجل ہو جائیں گے۔دھرم کی خلاف ورزی عذاب میں سمجھی جائے گی۔(ایضا صفحہ ۶۰ ۶۹۰۰)