مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 52 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 52

52 میں فرق ہونا چاہیے۔اعتراض:۔ہم بھی موجود ہیں۔خدا بھی موجود ہے۔ہم بھی ابدی ہیں۔خدا بھی ابدی ہے تو توحید فی الصفات کیسے ہوئی بلکہ اشتراک ثابت ہوا۔جواب:۔ہم اس کے قائم رکھنے سے موجود ہوئے وہ خود قدیم ہے مگر روح و مادہ کا وجود حادث ہے۔دلیل یہ ہے کہ خدا چاہے تو قائم نہ رکھے یا ابدی نہ بنائے مگر روح کو نہیں مٹائے گا۔( دیکھوسورة هود رکوع ۹ آیت ۱۰۳ تا ۱۰۹) لا إلهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ (البقرة: ۲۵۲) حتی پر اعتراض تھا مگر قیوم نے دور کر دیا۔دلیل نمبر ۳: - خَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدْرَهُ تَقْدِيرًا (الفرقان: ۳) یعنی ہر چیز سوائے باری تعالیٰ کے مخلوق ہے کیونکہ محدود ہے اور محدود کا محمد دچاہیے اور روح اور مادہ بھی محدود ہیں۔(دیکھو ستیار تحب ۸ دفعها ) دلیل نمبر ۴:۔اگر روح پیدا نہیں ہو سکتی تو لازماً خدا نجات یافتہ لوگوں کو دنیا میں بھیجے گا اور یہ ظلم ہے۔دیانند جی کو دقت پیش آئی تو وہ مکتی کو قید سے تعبیر کرنے لگے۔دلیل نمبر ۵:۔روح و مادہ کو اور ان کے خواص کو قدیم ماننے سے ذات باری پر دلیل قائم نہیں رہتی کیونکہ جب بڑا کام خود ہوا تو چھوٹا کام کیوں نہ خود ہوا؟ دلیل نمبر ۶:۔صفات کی فناذات کی فنا ہے۔اس لئے آریوں کے نزدیک جس طرح روح کی ذات مخلوق نہیں اسی طرح صفات بھی مخلوق نہیں۔پس اگر ثابت ہو کہ صفات میں تغیر ہے تو ذات میں بھی تغیر ماننا پڑے گا اور ہر متغیر قائم بالذات ہے صفات کا تغیر۔دیکھو نیک سے بد اور بد سے نیک۔جاہل سے عالم اور عالم سے جاہل۔دلیل نمبر ے :۔خدا ظرف ہے۔روح مظروف ہے ،ظرف پہلے ہونا چاہیے۔دلیل نمبر ۸:۔روح و مادہ محتاج الغیر ہیں یا نہیں؟ اگر محتاج ہیں تو قدیم نہ ہوئے۔اگر محتاج نہیں تو پھر ماتحت نہیں ہو سکتے۔دلیل نمبر ۹:۔تین چیزیں ازلی ہیں۔(ستیار تھب ۸ دفعه ۲ سوال۳) پھر پانچ از لی (ستیارتھ ب ۸ دفعه ۳۹) دلیل که اکاش از لی ہے (ستیار تجھ ب ۸ دفعہ ) اکاش مخلوق ہے (بھوم کا صفحہ ۷۶) پھر زمانہ فانی ہے (صفحہ ۲ استیارتھ ) اور اکاش فانی ہے (ستیارتھ ب 9 دفعہ 9) سب سے پہلے خدا کا ہونا ضروری