مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 884
884 ان پر خدا کی اور تمام فرشتوں کی اور سب لوگوں کی لعنت تا قیامت ہے خدا ان کا نام ونشان اس جہان سے مٹا ڈالے اور ان کی سبزیوں کو زمین سے دور کرے اور ان میں زمین پر پھرنے والا کوئی باقی نہ رہے۔کیونکہ یہ لوگ اپنے غلو میں بہت بڑھ گئے ہیں۔کفر پر جم گئے ہیں۔اسلام کو چھوڑ بیٹھے ہیں خدا وند کریم اور قرآن اور تمام پیغمبروں کو نہیں مانتے جولوگ ایسی باتیں کرتے ہیں خدا ان سے اپنی پسنہ میں رکھے۔“ (غنیۃ الطالبین مترجم اردو المعروف به تحفه دستگیر شائع کردہ ملک سراج الدین اینڈسٹر لاہور صفحہ ۱۳۱) ب۔پھر حضرت غوث الاعظم تحریر فرماتے ہیں:۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے اصحاب کو گالی نہ دو۔پس جس شخص نے میرے اصحاب کو گالی دی اس پر خدا کی لعنت ہے اور آخر زمانہ میں ایک گروہ پیدا ہوگا کہ وہ اصحابوں کے رتبہ کو کم کرے گا۔خبر دار تم نے ہرگز ان کے ساتھ کھانا پینا نہیں۔ہرگز ان کے ساتھ نکاح کرنا کرانا نہیں اور ان کے ساتھ نماز بھی نہ پڑھنی اور ان پر نماز جنازہ بھی نہ پڑھنی۔“ (غنیۃ الطالبین مترجم اردو صفحہ ۱۲۰ بعنوان محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی فضلیت اور بزرگی ) ۳۔امام ربانی مجددالف ثانی : "بدترین جمیع مبتدعان جماعه اند که باصحاب پیغمبر علیه و علیہم الصلوۃ والسلام بغض دارند - اللہ تعالی در قرآن مجید خود ایشاں را کفار می نامد - لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّار۔۔۔قرآن و شریعت لازم مے آید۔قرآن جمع حضرت عثمان ست علیہ الرضوان اگر عثمان مطعون ست۔قرآن ہم مطعون است اَعَاذَنَا اللَّهُ سُبْحَانَهُ عَمَّا يَعْتَقِدُ الزَّنَادِقَةُ مکتوبات امام ربانی جلد مکتوب پنجاه و چهارم ) ( ب ) بدترین فرق شیعه شنیعہ وحواله مذکور بالا صفحه ۲۷) یعنی تمام بدعتیوں سے بدترین جماعت شیعوں کی ہے جو کہ اصحاب پیغمبر علیہ السلام سے بغض رکھتے ہیں۔خود اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ان کا نام کافر رکھا ہے۔جیسا کہ فرماتا ہے۔لِيَغِيظُ بِهِمُ الْكُفَّارَ (الفتح ۳۰) صحابہ قرآن و شریعت کی تبلیغ کرنے والے تھے۔پس اگر صحابہ پر طعن کیا جائے تو قرآن و شریعت پر طعن لازم آتا ہے۔قرآن مجید حضرت عثمان کا جمع کیا ہوا ہے پس اگر عثمان پر طعن کیا جائے تو قرآن پر طعن ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم کو ان زندیقوں کے عقائد سے بچائے رکھے۔آمین (ب) تمام فرقوں سے بدترین فرقہ شیعہ شنیعہ ہے۔مکتوبات امام ربانی جلد دفتر اول حصہ دوم صفحه ۲۷ مکتوب نمبر ۴ ۵ مطبوعه مجددی پریس امرتسر ۱۳۳۸ھ )