مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 703
703 مشکوۃ صفحہ ۳۰ میں حضرت علیؓ سے ایک حدیث مروی ہے کہ رسول صلعم نے فرمایا کہ لوگوں پر عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ اسلام کا نام رہ جائے گا۔اور قرآن کا رسم خط۔اس وقت مولوی آسمان کے تلے بدترین مخلوق ہوں گے (اقتراب الساعۃ صفحہ۱۳۲) سارا فتنہ وفساد انہی کی طرف سے ہوگا۔ہم دیکھ رہے ہیں کہ آج کل وہی زمانہ آ گیا ہے۔(اہلحدیث ۲۵ / اپریل ۱۹۳۰ صفحه ۵) ۹۔مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری لکھتے ہیں :۔قرآن مجید میں یہودیوں کی مذمت کی گئی ہے کہ کچھ حصہ کتاب کو مانتے ہیں اور کچھ نہیں مانتے افسوس ہے کہ آج ہم اہلحدیثوں میں بالخصوص یہ عیب پایا جاتا ہے۔( الاحد بیث ۱۹ اپریل ۱۹۰۷ صفحه ۹) گالی اور سخت کلامی میں فرق ا۔گالی اور ہے اور اظہار واقعہ اور چیز۔اگر کوئی شخص جو خود اندھا ہو اور دوسرے کو کانا کہے تو دوسرے آدمی کا حق ہے کہ اسے کہے کہ میں تو کانا نہیں۔چونکہ تم اندھے ہو اس لئے تمہیں میری آنکھ نظر نہیں آتی اب یہ اظہار واقعہ ہے مگر گالی نہیں۔خود قرآن مجید نے اپنے منکروں کو شر الْبَرِيَّةِ (البينة:) ( بدترین مخلوق )۔کالا نعام (الاعراف: ۱۸۰ ) ( چوپائیوں کی طرح) قرار دیا ہے بلکہ زبیم (القلم:۱۴) ( حرامزادہ) بھی قرار دیا ہے۔نوٹ :۔۔ڈیم کے معنی ہیں حرامزادہ دیکھو تفسیر کبیر لامام رازی زیر آیت لا تطع گل حَلَّافٍ مَّهِينِ (القلم: (۱) فَالْحَاصِلُ أَنَّ الزَّنِيمَ هُوَ وَلَدُ الزِّنَا۔یعنی نتیجہ یہ نکلا کہ زَنِيْهِ “ولد الزنا کو کہتے ہیں۔ب تفسیر حسینی قادری مترجم اردو جلد ۲ صفحه ۵۶۴ پر سورۃان وسورة القلم : ۱۴۔عُثْل بَعْدَ ذلِك زنیم میں زَنیم “ کا ترجمہ یہ لکھا ہے۔زنیم حرامزادہ نطفہ نا تحقیق کہ اس کا باپ معلوم نہیں۔ج۔زنیہ “ کے معنی عربی لغات فیروزی صفحہ ۱۴۰ پر حرامزادہ ' درج ہیں۔و الْمُنْجِدُ (لغت کی کتاب ) میں زنیم کے معنے لکھتے ہیں ”السلیم“ زیرمادہ زنم اور ،، دو الیم “ کے معنی اس لغت میں زیر مادہ لام پر الدَّنِيُّ الأَصْلُ “ یعنی ”بد اصل“ لکھے ہیں۔ر الفرائد الدریۃ عربی انگریزی ڈکشنری FALLONS انگریزی واردو ڈکشنری زیر مادہ