مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 629 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 629

629 ا۔حضرت مسیح موعود نے تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۷ اصفحہ ۲۴۷ بقیہ حاشیہ پر دیکھا ہے:۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آدم علیہ السلام سے قمری حساب کے رُو سے ۴۷۳۹ برس بعد میں مبعوث ہوئے۔آدم صفی اللہ کی پیدائش کو آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کے وقت تک یہی مدت گزری تھی یعنی ۴۷۳۹ برس بحساب قمری (تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد ۷ اصفحہ ۲۴۷ بقیہ حاشیہ) ان دونوں حوالوں میں بعثت۔” وقت اور ” زمانہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش یا چالیس برس کی عمر نہیں، بلکہ وفات نبوی “ ہے۔جیسا کہ حضرت اقدس علیہ السلام محولہ بالا عبارتوں کے آگے چل کر فرماتے ہیں:۔حضرت آدم علیہ السلام سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک عصر تک جو عہد نبوت ہے۔۔۔۳۹ ۴۷ برس ابتدائے دنیا سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روز وفات تک قمری حساب سے ہیں۔“ (تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلدے اصفحہ ۲۵۲٬۲۵۱) اس حساب کے رُو سے میری پیدائش اس وقت ہوئی جب چھ ہزار میں سے گیارہ برس رہتے تھے۔“ (تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۷ اصفحہ ۲۵۲ حاشیہ ) ۲۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو تحریر فرمایا ہے کہ مسیح موعود کی بعثت ہزار ششم کے آخر میں ہوئی۔(تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد ۷ اصفحہ ۲۸۶) اس عبارت میں مسیح موعود کی بعثت سے مراد ماموریت نہیں بلکہ پیدائش ہے۔جیسا کہ حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں:۔پیدائش مسیح موعود ہزارششم کے آخر میں ہے۔“ (تحفہ گولڑو یہ۔روحانی خزائن جلدے اصفحہ ۲۸۶) ( نیز دیکھولیکچر سیالکوٹ صفحہ ۷ ایڈیشن اول نومبر ۱۹۰۲ء، حقیقۃ الوحی صفحه ۲۱ سطر وازالہ اوہام صفحه ۶۸ ایڈیشن اوّل) تحفہ گولڑویہ سے ہی ثابت ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں ہی ہزار ششم ختم ہو گیا۔بلکہ ہفتم میں سے بھی نصف صدی سے زائد آپ کی زندگی میں گزرچکی تھی۔چنانچہ لکھتے ہیں:۔مدت ہوئی کہ ہزار ششم گذر گیا اور اب قریباً پچاسواں سال اس پر زیادہ جارہا ہے۔اور اب دنیا ہزار ہفتم کو بسر کر رہی ہے۔“ (تحفہ گولڑوی۔روحانی خزائن جلد۷ اصفحه ۲۵۲ حاشیہ) ۴۔چشمہ مسیحی۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۳۳۶ میں جو حضور نے چھٹے ہزار کو جاری مانا ہے تو اس کا باعث یہ ہے کہ تحفہ گولڑویہ۔روحانی خزائن جلد۱۷ صفحہ ۲۵۲ پر جو حضرت مسیح موعود نے