مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 356
جنت کے۔356 ( و) پیشه اش اندر ظهور و در مکون اهْدِ قَوْمِي إِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ظاہر و باطن میں آنحضرت صلعم کا وظیفہ یہی تھا کہ اے خدا میری قوم کو ہدایت دے کہ انہیں علم نہیں ہے۔(ز) بازگشته از دم او هر دو باب در دو عالم دعوت او مستجاب آپ کے دم سے دونوں دروازے کھل گئے اور دونوں جہاں میں آپ کی دعا مستجاب ہوئی۔(ح) بهر این خاتم شد است او که بجود مثل اونے بود نے خواهند بود آپ ان معنوں میں خاتم ہیں کہ بخشش میں نہ آپ کے برابر کوئی ہوا اور نہ ہوگا۔(ط) چونکه در صنعت بر داستا د دست نے تو گوئی ختم صنعت بر تو ہست جس طرح جب کوئی استاد صنعت میں سبقت لے جاتا ہے تو کیا تم یہ نہیں کہتے کہ اے استاد! تجھ پر کاریگری ختم ہے؟ (ی) در کشاد ختمها، تو خاتمی در جهان روح بخشاں حاتمی اے نبی صلعم ! تو ہر قسم کے ختموں کو کھولنے کی وجہ سے ” خاتم “ (یعنی افضل ) ہے اور روح پھونکنے والوں میں تو حاتم کی طرح ہے۔(ک) ہست اشارات محمد ، المراد کل کشاد، اندر کشاد، اندر کشاد الغرض محمد رسول اللہ صلعم کی تعلیم یہ ہے کہ سب رستے کھلے ہی کھلے ہیں کوئی بھی بند نہیں ہے۔(ل) صد ہزاراں آفریں بر جانِ او هر قدوم و دور فرزندان او آنحضرت صلحم اور آپ کے فرزندوں کی تشریف آوری اور ان کے دور پر لاکھوں آفریں۔(م) آل خلیفه زادگان مقبلش زاده اند از عنصر جان و دلش وہ اس کے اقبال مند جانشین اس کے عصر جان و دل سے پیدا ہوئے ہیں۔(ن) گرز بغدا دوہرے وازرے اند بیمزاج آب و گل نسل دے اند وہ خواہ بغدا د یا ہرے یارے کے رہنے والے ہوں۔مٹی اور پانی کے اثر سے بے نیاز ہو کر وہ حضور یہی کی نسل سے ہیں۔(س) شاخ گل ہر جا کہ روئید هم گل است تیم مل ہر جا کہ جو شد هم مثل است