فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page xx
xvii فلسطین سے کشمیر تک نمبر شمار 52 42 53۔۔۔۔۔54 55 عنوان تفصیل صفحہ نمبر تقریر 27 دسمبر 1901ء کسر صلیب کے کثرت سے سامان پیدا ہونے کا 283 ذکر میچ کا یونس نبی سے مشابہت والے نشان کے سوا کوئی اور معجزہ نہ دینے کا ذکر ، سری نگر میں مسیح کی قبر اور مرہم عیسی کا ذکر 14 جون 1902ء مسیح کی قبر کی اشاعت یورپ میں سرینگر میں مسیح کی قبر سے متعلق ایک مختصر اشتہار یورپ اور دوسرے ممالک میں شائع کرنے کا ذکر 5اکتوبر 1902ء واقعہ صلیب کے بعد مسیح کی زندگی کے متعلق پطرس کی شہادت پطرس حواری کی عمر سے متعلق بحث، سری علم سے ایک راہب کے مرنے کے بعد اس کی باقیات سے پطرس حواری کے ایک قدیم خط کی دریافت کا ذکر جس میں پطرس مسیح کی وفات بڑھاپے کی عمر میں ہونے کا ذکر کرتا ہے 17 اکتوبر 1902ء مردوں کے قبروں سے نکلنے کی تعبیر عالم رویاء میں مردوں کو قبروں سے نکلتے دیکھنے کی تعبیر کہ کوئی گرفتار آزاد ہوگا۔طاعون کا علاج طاعون کے لیے مرہم عیسی اور جدوار کے استعمال پر ایک اعتراض کا جواب 284 284 286