فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xii of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page xii

نمبر شمار عنوان 20 20 21 ix تفصیل فلسطین۔صفحہ نمبر تحفه غزه نویه حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے کے حوالہ سے 166 یونس نبی والے نشان کا ذکر، کنز العمال کی حدیث (1900) تحفہ گولڑویہ (1900) کے حوالہ سے حضرت مسیح کی ہجرت کا ذکر مرہم عیسی کے حوالہ سے حضرت مسیح کے صلیب 167 سے بچنے کا ذکر، کنز العمال کی حدیث کا بیان، یوز آسف اور انجیل کی تعلیم میں مشابہت کا بیان، خلیفہ نو ر الدین کے کشمیر میں تحقیق کی غرض سے بھجوانے کا بیان، کشمیر کی پورانی تاریخوں کے حوالہ سے یوز آسف کے مسیح ہونے کا بیان، سری نگر میں کوہ سلیمان پر یوز آسف کے کتبوں کا ذکر جن پر لکھا تھا کہ یہ ایک شہزادہ نبی تھا جو بلادِ شام سے آیا تھا، یہود کے ہاتھوں مسیح کی ایذاء رسانیوں اور ان سے نجات پا کر نصیبین سے ہوتے ہوئے پشاور کی راہ سے پنجاب اور پھر کشمیر آنے کا ذکر ، مرہم عیسی کے ذریعہ آپ کے صلیبی زخموں کا علاج ہونے اور کنز العمال کی حدیث کے حوالہ سے آپ کی سیاحت کا ذکر ، حضرت مسیح کے صلیب سے بچنے کے بارے میں جرمن کے بعض عیسائی محققوں کا بیان، حضرت مسیح “ کے صلیب سے بچنے سے متعلق یسعیاہ باب 53 کی ایک پیشگوئی کا بیان