پردہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 44 of 222

پردہ — Page 44

پرده اس میں جن عزیزوں یا رشتوں کا ذکر ہے کہ ان سے کی چھوٹ ہے ان میں وہ سب لوگ ہیں جو انتہائی قریبی رشتہ دار ہیں۔یعنی خاوند ہے، باپ ہے یا سر ہے، بھائی ہے یا بھیجے ، بھانجے وغیرہ۔ان کے علاوہ باقی جن سے رشتہ داری قریبی 66 نہیں ان سب سے ہے۔“ خطبہ جمعہ فرمودہ 30 جنوری 2004ء بمقام مسجد بیت الفتوح ، لندن) 44