پردہ — Page 136
پرده پس اس معاشرے میں جہاں ہر ننگ اور ہر یہودہ بات کو سکول میں پڑھایا جاتا ہے پہلے سے بڑھ کر احمدی ماؤں کو اسلام کی تعلیم کی روشنی میں، قرآن کریم کی تعلیم کی روشنی میں اپنے بچوں کو بتانا ہوگا۔حیا کی اہمیت کا احساس شروع سے ہی اپنے بچوں میں پیدا کرنا ہو گا۔پانچ چھ سات سال کی عمر 66 سے کیا پیدا کرنا شروع کرنا چاہیئے۔“ خطاب از مستورات جلسہ سالانہ کینیڈا 8 اکتوبر 2016, 136