پردہ — Page 126
پرده " آجکل جن کے پاس facebook ہے وہاں لڑکے اور لڑکیاں ایسی جگہ پر چلے جاتے ہیں جہاں برائیاں پھیلنی شروع ہو جاتی ہیں۔لڑکے تعلق بناتے ہیں۔بعض جگہ لڑکیاں trap ہو جاتی ہیں اور facebook پر اپنی بے تصاویر ڈال دیتی ہیں۔گھر میں ، عام ماحول میں، آپ نے اپنی سہیلی کو تصویر بھیجی، اس نے آگے اپنی فیس بک پر ڈال دی اور پھر پھیلتے پھیلتے ہمبرگ سے نکل کر نیو یارک (امریکہ ) اور آسٹریلیا پہنچی ہوتی ہے اور پھر وہاں سے رابطے شروع ہو جاتے ہیں۔“ کلاس واقفات نو 8 را کتوبر 2011ء جرمنی) 126