پردہ

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 8 of 222

پردہ — Page 8

پرده ”سب سے پہلے تو مردوں کو حکم ہے کہ غض بصر سے کام لیں۔یعنی اپنی آنکھ کو اس چیز کو دیکھنے سے رو کے رکھیں جس کا دیکھنا منع ہے۔یعنی بلا وجہ نا محرم عورتوں کو نہ دیکھیں۔جب بھی نظر اٹھا کر پھریں گے تو پھر تجس میں آنکھیں پیچھا کرتی چلی جاتی ہیں اس لئے قرآن شریف کا حکم ہے کہ نظریں جھکا کے (خطبہ جمعہ فرمودہ 30 جنوری 2004ء بمقام مسجد بیت الفتوح ، لندن) 00 8