قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 25
۲۵ اور مہبط تجلیات سرزمین میں پہنچے تو آپ کے جذبات میں ایک زبر دست تلاطم پیدا ہو گیا اور قلبی واردات و مشاہدات نے ایک جدید صورت اختیار کرلی اور جو پہنی آپ کی نظر خدا کے آخری گھر پر پڑی آپ نے اسلام اور مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں شروع کر دیں۔لحکم و بر ادامه تفسیر کبیر سورة البقره جز دوم مشاه) زیارت بیت اللہ کے بعد آپ نے عمرہ کیا اور اس موقعہ پر بھی اسلام کی سربلندی کے لئے نہایت عجز سے بکثرت دعائیں اور التجائیں نہیں۔چنانچہ فرماتے ہیں:۔نہیں نے حتی المقدور۔۔۔اسلام و مسلمانوں کے لئے دعائیں کیں زیارت و بیت اللہ کے وقت بھی اور صفا و مروہ کی سعی کے وقت ۶۱۹۱۲ بھی یہ (الحکم کے دسمبر سے مٹ) مکہ کی مقدس، بابرکت اور روح پرور اور روحانیت و نورانیست سے معمور فضاؤں نے آپ کے دل و دماغ میں دعاؤں کے لئے نہایت زبر دست تحریک پیدا کی چنا نچہ خود ہی فرماتے ہیں :۔ہزاروں اثرات ہیں جو دل پر ہوتے ہیں اور نیکی اور تقویٰ کی تحریک کرتے اور محمد ہوتے ہیں۔دعاؤں کی تحریک بھی ہوتی ہے۔ہے۔" و الحکم ۱۲۰۰ جنوری شاه حت کالم لات بائی نیز لکھا :-