قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 24 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 24

۲۴ ہوتا تھا اور اطمینان تھا کہ سب دعائیں قبول ہو رہی ہیں اور دعا سے طبیعت گھبراتی نہ تھی یہ جہاز پر سینکڑوں زبانیں بولنے والے لوگوں کو حج کے لئے بجاتے دیکھے کہ آپ کے دل میں ایک عجیب رقت طاری ہو گئی اور نیم شبی دعاؤں کا رنگ ہی اور ہو گیا چنانچہ آپ نے انہیں دنوں اپنے ایک مرے مکتوب میں رقم فرمایا۔واقعی جو دعا اور توجہ الی اللہ اس سفر میں دیکھی ہے دیکھی نہ دیکھی تھی۔رائے کے قریب اللہ تعالیٰ نے میرے سینہ کو دعاؤں کے لئے کھول دیا اور بہت دعا کی توفیق ملی۔قدرت الہیہ اور اس کے فضل کے قربان جاؤں کہ وہ ترک جوتر کی تو الگ عربی بھی نہیں بھانتے تھے ایک میرے دائیں اور ایک میرے بائیں کھڑے ہو گئے اور نہایت درد دل سے آمین آمین پکارنے لگے۔فورہ آمیرے دل میں آیا کہ یہ قبولیت کا وقت ہے کہ خدا نے یہ لوگ میرے لئے آمین آمین کہنے کے لئے بھیج دیتے ہیں اور حالانکہ وہ نہیں جانتے کہ ہمیں کیا کہ رہا ہوں۔اس وقت میں نے۔۔۔۔حانیت اسلام کے لئے بہت دیر تک دعا کی اور وہ دونوں ترک برابر آمین کہتے رہے۔فَالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَالِكَ دیگر ۱۲ دسمبر ا مرا کام نمرات ) من اس کے بعد جب آپ مکہ معظمہ کی مبارک و مقدس اور مرکز انوارو بر سکتا لے پورٹ سعید اور جدہ کے درمیان ایک مقام ؟