قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 12 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 12

: بخرام که وقت تو نزدیک رسید و پائے محمد یا بر منا بلند تر حکم افتاده دبیر امین احمدیہ حصہ چهارم ماه حاشیه در حاشیه ی مطبوعه ادم یعنی آب ظهور کر اور شکل کہ تیرا وقت نزدیک آگیا اور اب وہ وقت آرہا ہے کہ محمدی گڑھے میں سے نکال لئے بھاویں گے اور ایک بلند اور مضبوط مینار پر ان کا قدم پڑے گا یہ ( نزول اسیح ۱۳۳۰ ) پھر رویا میں دکھایا گیا کہ :۔عنایات الہیہ مسلمانوں کی اصلاح اور ترقی کی طرف متوجہ ہیں اور یقین کامل ہے کہ اس قوت ایمان اور اخلاص اور تو نحل کو جو مسلمانوں کو فراموش ہو گئے ہیں پھر خدا وند کریم یاد دلائے گا اور نہتوں کو اپنے خاص برکات سے متمتع کرے گا کہ ہر ایک برکت ظاہری و باطنی اُسی کے ہاتھ میں ہے۔" (مکتوباتِ احمدیہ جلد اول من) قیام پاکستان کی واضح پیش گوئیاں الہامات میں مسید نا حضرت مسیح موعود و مهدی مسعود علیہ السلام کو ایک پاک زمین کی بھی بشارت دی گئی جو ہجرت کے ساتھ وابستہ تھی۔چنانچہ حضور نے اپریل میں رسالہ واقع البلاء کے صفحہ ۲۱ پر اپنے ایک الہام کا ترجمہ درج ذیل الفاظ میں شائع فرمایا :