قیام پاکستان کا روحانی پس منظر

by Other Authors

Page 36 of 49

قیام پاکستان کا روحانی پس منظر — Page 36

سیلو تو ! آگے بڑھو کہ تمہارا خدا ، تمہارا دین تمہارا ملک اور تمہاری قوم محبت اور امید کے مخلوط جذبات سے تمہارے مستقبل کو دیکھ رہے ہیں۔ا بفضل ۱۳ر شهادت / اپریل ۱۳۳۹ ) 7144 ای انسان کالاهای تحریک استحکام پالمیت پاکتان کے بارے میں۔مندرجہ بالاروحانی پس منظر اور اس کی اہمیت و عظمت کی روشنی میں یہ اندازہ کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے کہ پاکستان کی حفاظت انسانیت اور استحکام کے لئے دعا کرنا در اصل عالمگیر اسلامستان کے قیام اور شاہراہ علیہ اسلام کی تیاری کی دعا ہے مسلمانان عالم کی ترقی و بہبود اور خیر و برکت کی دعا ہے بلکہ پوری دُکھی انسانیت کے اس بد قسمت اور گم گشتہ قافلہ کی بچاؤ کی دعا ہے جو تباہی کے کنارے تک آن پہنچا ہے اور جس کے لئے ہمارے امام ہمام حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ یورپ اور افریقہ میں بھی اپنی زبان مبارک سے انتباہ فرما چکے ہیں۔حضرت خلیفة المسیح الثالث نے اگر چہ اپنے زمانہ خلافت کے آغاز ہی سے جماعت احمدیہ کو یہ ارشاد فرما رکھا ہے کہ پاکستان کے اسلامی قلعہ کی روحانی حفاظت یعنی اس کے لئے دعائیں کرنے کی اصل