بہائیت کے متعلق پانچ مقالے

by Other Authors

Page 46 of 130

بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 46

19 بہائیوں کی مسلمہ کتب سے ذکر کئے تھے۔دوسرے مضمون بہائیوں کے عقائد کے بیان کے موقع پر بھی ہم نے باقاعدہ حوالہ دیکر عرض کیا تھا کہ چونکہ بہائیوں اپنے عقائد چھپانے کی ہدایت ہے اس لئے ان کے عقائد کی چھان بین بھی کافی حد تک محنت طلب ہے بالخصوص اسلئے کہ ہم یہ جائز نہیں سمجھتے کہ کسی شخص یا فرقہ کی طرف وہ عقیدہ منسوب کر دیں جسے وہ تسلیم نہ کرتا ہوں۔ایسا کرنا ہمارے نزدیک سراسر ظلم اور ناروا ہے۔معزز سامعین سن چکے ہیں کہ ہم نے بھائیوں کے عقائد میں سے ہر ایک عقیدہ کے لئے ان کی مسلمہ اور مقبولہ کتابوں کے حوالے پیش کئے ہیں۔اور کوئی بات اپنی طرف سے پیش نہیں کی۔لیکن چونکہ یہائی صاحبان اپنے اصل عقا ئد کو چھپاتے ہیں اور عوام میں اور نئے نئے بہائی ہونے والوں میں صرف عمومی صلح کلی کی باتیں اور حکمت کے کلمات ذکر کرتے رہتے ہیں اسلئے ہمارے گزشتہ مقالہ میں واضح حوالہ جات اور بہائی عبارتوں کو شنکر بہت سے احباب کو تعجب ہوا ہے۔بلکہ ایک نئے ہائی صاحب کے منہ سے یہ فقرہ بھی مجلس میں نکل گیا کہ آپ نے تو بہائیوں کے عجیب و غریب عقائد پیش کر دیئے ہیں۔میں گنتا ہوں کہ بلاشبہ بہائیوں کے یہ عقائد عجیب و غریب ہیں مگر حتی یہی ہے۔کہ بہائی یہی عقائد رکھتے ہیں اور ہمارے ذکر کردہ تمام حوالہ جات اور اقتباسات ان کی کتابوں کے ہیں اور وہ اُن کے مسلمہ ہیں۔مگر چونکہ وہ کتمان حقیقت اور اخفاء سے کام لیتے ہیں اسلئے غیر بہائی تو کجا خود مبتدی بھائیوں کی نظر میں بھی یہ باتیں عجیب و غریب ہیں۔آج کا مضمون اس پہلو سے بہت خصوصیت رکھتا ہے۔کیونکہ یہ بہائی عقائد میں مرکزی عقیدہ ہے اور جناب عبد البہاء کی ہدایت ہے کہ بھائیوں کو چاہیئے کہ غیر بہائیوں سے مذاکرہ میں عمومی مسائل پرگفتگو کرتے یہ ہیں۔مگر عقائد کو زیر بحث نہ لایا کریں۔چنانچہ انہوں نے اپنے ایک خط میں لکھا ہے:۔مسائل حکمیه را اساسین مذاکره قرار دهید نه عقائد ر مکاتیب عبد البهاء جلد ۳ (۲۹) کہ لوگوں سے گفتگو اور تبا در خیالات علوم و فنون اور حکمت کی دوسری باتوں پر کرنا چاہیے نہ کہ بہائی مذہب کے عقائد پر " پھر جناب عبد البهاء افندی میرنا یو شنا داؤد کے نام اپنے خط و و و اکتوبر انہ میں تحریر کرتے ہیں :- جنا بيلو منا حکمت شرط است پر احتیاط لازم - پرده دری نمائید بحکمت صحبت کنید و با هر کسی صحبت ندارید منفوش منتقده مکا مارکنید از عقائد محبت ندارید - از تعالیم جمال مبارک روحی کی جبائر الفداء، بیان کنید و از وصایا و نصائح اور نم نمیده ر مکاتیب عبد البهاء جلد۳ ۲۳۲) کہ جناب میرزا یوحنا ، لوگوں سے ملاقات اور گفتگو کرنے کیلئے احتیاط اور حکمت دو چیزیں بڑی ضروری ہیں۔لوگوں سے شکست کے ساتھ گفتگو کرو لیکن بہائی مذہب کے عقائد کا ذکر نہ آئے