اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 27 of 156

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 27

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 27 بر موقع جلسہ سالانہ آسٹریلیا 2006 مستورات سے خطاب مستورات سے خطاب بر موقع جلسہ سالانہ آسٹریلیا 2006 ء تبلیغ سے جماعت کی ترقی کی رفتار کئی گناہ بڑھ سکتی ہے۔حقیقی طور پر عبادت گزار بن جائیں آپ کی زندگیاں سنور جائیں گی۔خدا تعالیٰ کی نظر میں نیک بنو۔باپ اپنے عملی نمونے پیش کریں۔دشمن کے لئے بھی دعا کریں۔